• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعزیتی جلسہ کاحکم

شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آجکل دیکھنے میں آتا ہے کہ کسی بڑے عالم یا کسی مشہور شخصیت کی موت کے بعد تعزیتی جلسہ کیاجاتاہے جس میں اس شخص کی قصیدہ خوانی کے ساتھ ساتھ موت کی یاد دہانی بھی کرائ جاتی ہے.
ایسے جلسوں کا کیا حکم ہے ؟؟
کوئی بھائی رہنمائی فرمائے
 
Top