• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر ابن کثیر - اردو یونیکوڈ

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعليکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الله اسے میرے لئے اور میرے تمام گھر والوں اور تمام موحد مسلمانوں کے لئے آخرت میں مغفرت کا ذریع بنا دے آمیں.
آمین
عامر بھائی اس مرتبہ تو آپ نے بہت ہی عمدہ تھریڈ پوسٹ کیا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
قرض کے معاملے میں اللہ تعالی آپ کی غیبی مدد فرمائے۔آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
الله قرض سے پناہ دے اور رزق کی تنگیوں سے بچائے آمین . کیونکہ میں اس وقت بہت قرض میں ڈبا ہوا ہوں.
آمین

اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلالِكَ عَنْ حَرَامِكَ ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ

یہ دعا پڑھا کریں
الله آپ کو اور ہم کو قرض کے دلدل سے نجات دے آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعليکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

آمین
عامر بھائی اس مرتبہ تو آپ نے بہت ہی عمدہ تھریڈ پوسٹ کیا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
جنید بھائی جان شکریہ، میں ایسی پوسٹ کرنا پسند کرتا ہوں جو پہلے موجود نہ ہو، کیونکہ میں چاہتا ہوں کی جو بھی چیزیں ویبسائٹ پر موجود ہے انہیں اور بہتر ڈھنگ سے پیش کروں، اصل میں تو یہ تفسیر ہمیں یونیکوڈ میں کئی طرح کے سوفٹویر سے مل سکتی ہے لیکن ورڈ فائل میں موجود نہیں تھی اس لئے میں نے سوچا کہ اس سے لوگوں کو اور فایدہ ہوگا. اور میں نے کام شروع کر دیا.

اس سے پہلے بھی پوسٹرز کا سلسلہ شروع کیا تھا کیونکہ ہمارے اہل حدیث بھائیوں نے پوسٹرز نہیں بنائے تھے، اور مقلدین کے کئی پوسٹر موجود تھے، ماشاء الله لوگ ان پوسٹر سے خوب فایدہ اٹھا رہیں ہے. الحمد للہ
قرض کے معاملے میں اللہ تعالی آپ کی غیبی مدد فرمائے۔آمین
آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آمین

اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلالِكَ عَنْ حَرَامِكَ ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ

یہ دعا پڑھا کریں
الله آپ کو اور ہم کو قرض کے دلدل سے نجات دے آمین
آمین
جزاک الله خیر ناوید بھائی جان.
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جنید بھائی جان شکریہ،
عامر بھائی میرا نام شاہد ہےاور میں نے اپنے بیٹے کے نام پر آئی ڈی بنائی ہوئی ہےبہت سے دوستوں کو اس کا پتا نہیں ہے شاید۔
میں ایسی پوسٹ کرنا پسند کرتا ہوں جو پہلے موجود نہ ہو، کیونکہ میں چاہتا ہوں کی جو بھی چیزیں ویبسائٹ پر موجود ہے انہیں اور بہتر ڈھنگ سے پیش کروں، اصل میں تو یہ تفسیر ہمیں یونیکوڈ میں کئی طرح کے سوفٹویر سے مل سکتی ہے لیکن ورڈ فائل میں موجود نہیں تھی اس لئے میں نے سوچا کہ اس سے لوگوں کو اور فایدہ ہوگا. اور میں نے کام شروع کر دیا.

اس سے پہلے بھی پوسٹرز کا سلسلہ شروع کیا تھا کیونکہ ہمارے اہل حدیث بھائیوں نے پوسٹرز نہیں بنائے تھے، اور مقلدین کے کئی پوسٹر موجود تھے، ماشاء الله لوگ ان پوسٹر سے خوب فایدہ اٹھا رہیں ہے. الحمد للہ

آمین[/
QUOTE]

اللہ تعالی آپ کی اس کوشش کو قبول فرمائے۔آمین
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
جنید بھائی جان شکریہ، میں ایسی پوسٹ کرنا پسند کرتا ہوں جو پہلے موجود نہ ہو، کیونکہ میں چاہتا ہوں کی جو بھی چیزیں ویبسائٹ پر موجود ہے انہیں اور بہتر ڈھنگ سے پیش کروں، اصل میں تو یہ تفسیر ہمیں یونیکوڈ میں کئی طرح کے سوفٹویر سے مل سکتی ہے لیکن ورڈ فائل میں موجود نہیں تھی اس لئے میں نے سوچا کہ اس سے لوگوں کو اور فایدہ ہوگا. اور میں نے کام شروع کر دیا.

اس سے پہلے بھی پوسٹرز کا سلسلہ شروع کیا تھا کیونکہ ہمارے اہل حدیث بھائیوں نے پوسٹرز نہیں بنائے تھے، اور مقلدین کے کئی پوسٹر موجود تھے، ماشاء الله لوگ ان پوسٹر سے خوب فایدہ اٹھا رہیں ہے. الحمد للہ

آمین

سلام

پلیز پوسٹرز یہاں شیر کر دیں

یا بتا دیں کہاں سے ڈونلوڈ کریں
 
Top