• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر قرطبی میں اسرائیلیات کی تحقیق

حامد فاروق

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2011
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز احباب محدث فورم
میں پنجاب یونی ورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم ہوں۔ میرا موضوع تحقیق الإسرائیلیات فی تفسیر القرطبی ہے۔موضوع کی اہمیت وضرورت اور افادیت اس حوالے سے آپ سب احباب کی آرا کا منتظر ہوں
جزاکم اللہ أحسن الجزاء
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
حامد بھائی، اللہ آپ کی مدد فرمائے۔ بڑی خوشی ہوئی کہ پی ایچ ڈی کے طالب علم بھی اس فورم پر تشریف لا رہے ہیں۔ ماشاء اللہ
 
Top