• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر قرطبی کا اردو ترجمہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم
مکتبہ ضیاء القرآن لاہور سے تفسیر قرطبی کا مکمل اردو ترجمہ چھپا ہے۔ برائے مہربانی اس کتاب کو اپلوڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا رضا بھائی ۔۔آپ کی فرمائش نوٹ کرلی گئی ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
تفسیر قرطبی محدث لائبریری میں بھی موجود ہے
جی عاصم بھائی موجود ہے۔ یہ رہا لنک
تفسیر قرطبی جلد1
لیکن یہ صرف ایک ہی جلد ہے، اور باقی جلدیں نہ ہماری لائبریری میں ہیں۔ اور نہ مارکیٹ سے مل سکیں تھیں۔باقی اب کوشش کریں گے، کہ جلد از جلد خرید کر مکمل اپلوڈ کردیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
یکدم خوشی ہوئی۔۔۔۔لیکن نیچے کلیم حیدر بھائی کی بات نے افسردہ سا کر دیا۔۔۔
کلیم بھائی ہیں ہی ایسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔::::::
 

محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
اسلام علیکم
مکتبہ ضیاء القرآن لاہور سے تفسیر قرطبی کا مکمل اردو ترجمہ چھپا ہے۔ برائے مہربانی اس کتاب کو اپلوڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
محترم بھائی وعلیکم والسلام
مکتبہ ضیاء القرآن لاہور کی طرف سے تفسیر قرطبی کا ترجمہ 10 مجلدات میں شائع ہو ا ہے جس کی 5000روپے رعایتی قیمت ہے جیسے ہی ہمیں یہ تفسیر میسر ہوئی تو اپلوڈ کردی جائے گی۔ ان شاء اللہ
 
Top