• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر محمدی تفسير ابن كثير ترجمہ تفسير القرآن العظيم لابن كثير مترجم محمد جوناگڑھی تخریج حافظ عمران

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
https://archive.org/details/TafsirIbnKasirurdu

تفسیر محمدی تفسير ابن كثير ترجمہ تفسير القرآن العظيم لابن كثير مترجم خطیب الھند محمد بن ابراہیم میمن جوناگڑھی تخریج حافظ
عمران ایوب لاھوری 6 جلد
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
جزاک اللہ خیراً
محمد فراز بھائی یہ بہت بہتر کام کیا ہے آپ نے،
مگر جس پر آپ حضرات کتابیں اپلوڈ کرتے ہیں اُس پر سے کتابیں ڈونلوڈ نہیں ہوتی ہیں، میگا پر لوگ ان بھی کیا ہوں پھر بھی ڈونلوڈ نہیں ہورہی ہیں، کمپیوٹر اور سمارٹ فون مین انسٹاللڈ کرنے کےبعد لوگ ان ہی نہیں ہورہا ہے دو دین تک بھی، اس مسئلہ میں میری مدد فرمائے۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اپنے فون پر میگا کی ایپ انسٹال کریں ، لاگ ان ہوجائیں ۔ جب میگا کا لنک ملے تو اس پر کلک کریں اس میں دو آپشن آئیں گے ایک تو ڈاؤنلوڈ کا ایک امپورٹ کا ۔ امپورٹ کریں گے تو آپ کے میگا اکاؤنٹ میں فائل آجائے گی ۔ اگر ڈاؤنلوڈ کریں گے تو فون میں ڈاؤنلوڈ ہوگی ۔ اپنی ڈیوائس کی انٹرنل سٹوریج میں میگا کا فولڈر چیک کریں گے تو وہاں ملے گی ۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
جزاک اللہ خیراً
محمد فراز بھائی یہ بہت بہتر کام کیا ہے آپ نے،
مگر جس پر آپ حضرات کتابیں اپلوڈ کرتے ہیں اُس پر سے کتابیں ڈونلوڈ نہیں ہوتی ہیں، میگا پر لوگ ان بھی کیا ہوں پھر بھی ڈونلوڈ نہیں ہورہی ہیں، کمپیوٹر اور سمارٹ فون مین انسٹاللڈ کرنے کےبعد لوگ ان ہی نہیں ہورہا ہے دو دین تک بھی، اس مسئلہ میں میری مدد فرمائے۔
بھائی آسان تو ہے ڈانلوڈ کرنا بس ڈبل کلک کرے ڈانلوڈ ہونا شروع ہوجاتی ہے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
Top