• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

-- تقبل اللہ منا و منکم --

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال۔آمین
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" ہر قوم کی عید ہوتی ہے اور یہ (عید الفطر اور عیدالاضحٰی)ہماری عید ہے"

ليس العيد لمن لبس الجديد
إنما العيد لمن خاف يوم الوعيد

عید اس کی نہیں ہے کہ جس نے نئے کپڑے پہنے
عید تو قیامت کے ڈراوے سے ڈرنے والے کی ہے!!!

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11695905_709884319144686_1724420627248321793_n (1).png



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Eid Mubarak to our all Muslim brothers & sisters.

تقبل اللہ منا و منكم

Taqabbala Allaah minna wa minkum

May Allaah accept (good deeds) from us and from you.

اللہ تعالى ہم اور آپ سے (نیک اعمال) قبول فرمائے۔
 
Top