• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقریب التھذیب اردو

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
پانچ نہیں ۷ جلد ہیں میزان الاعتدال کی
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
یہ ہماری کی ہوئی اسکین ہے آثار بتا رہے ہیں.
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ہم چونکہ کتاب کو کاٹ کر اسکین کرتے ہیں تو مثل کے نمبرز بائیں جانب آجاتے ہیں ۔ صفحہ نمبر 2 جلد 2 ، صفحہ نمبر 18 جلد 2 اور صفحہ نمبر 66 پر دیکھ سکتے ہیں ۔ اسکے علاوہ سرورق پر جو دھبہ ہے وہ بھی موجود ہے ۔
بہرحال اسطرح تو ہوتا ہی ہے ۔ لیکن انکو الھدایہ نہیں ہٹانا چاہئے تھا ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بہرحال اسطرح تو ہوتا ہی ہے ۔ لیکن انکو الھدایہ نہیں ہٹانا چاہئے تھا ۔
میں نے یہی تو کہا تھا جناب کہ اسی طرح سے ہوتا ہے. لوگ دوسروں کی محنت سے فائدہ تو اٹھاتے ہیں لیکن اس کا احترام نہیں کرتے. انکو یہ نام نہیں ہٹانا چاہئے تھا.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ہم چونکہ کتاب کو کاٹ کر اسکین کرتے ہیں تو مثل کے نمبرز بائیں جانب آجاتے ہیں ۔ صفحہ نمبر 2 جلد 2 ، صفحہ نمبر 18 جلد 2 اور صفحہ نمبر 66 پر دیکھ سکتے ہیں ۔ اسکے علاوہ سرورق پر جو دھبہ ہے وہ بھی موجود ہے ۔
بہرحال اسطرح تو ہوتا ہی ہے ۔ لیکن انکو الھدایہ نہیں ہٹانا چاہئے تھا ۔
اعملوا فسیری اللہ عملکم ۔
اللہ تعالی جانتا ہے ۔
 
Top