• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کے رد میں ایک روایت کا حوالہ !

شمولیت
جنوری 11، 2019
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
وعن ابی ھریرہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سیكون فی امتی رجال یدعون الناس الی اقوال احبارھم ورھبانھم ویعملون بہ-- الی آخر الحدیث--
رواہ ابن القطان براے مہربانی درج بالا حدیث کا سند چاہیے۔
 
Last edited by a moderator:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
وعن ابی ھریرہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سیلون فی امتی رجال یدعون الناس الی اقوال احبارھم ورھبانھم ویعملون بہ الی آخر الحدیث رواہ ابن القطان براے مہربانی درج بالا حدیث کا سند چاہیے۔
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : سيكون في أمتي رجال يدعون الناس إلى أقوال أحبارهم و رهبانهم و يعملون بها ويحسدون المسلمين على التأمين خلف الإمام كما حسدتكم اليهود على ذالك ألا إنهم يهود هذه الأمة ألا إنهم يهود هذه الأمة
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عنقریب میری امت میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو لوگوں کو اپنے علماء اور درویشوں کے اقوال کی طرف بلائیں گے ،اور انہی اقوال پر خود عمل کریں گے ،اورامام کے پیچھے آمین کہنے پر حسد کریں گے ،جیسے کہ آمین کہنے پر یہودی تم سے جلتے ہیں ،آگاہ رہو وہ میری امت کے یہودی ہونگے- آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار یہی فرمایا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان الفاظ کے ساتھ یہ حدیث نقل کی جاتی ہے۔میں اسے تلاش نہیں کرسکا۔
اور مجھے یقین ہے ان الفاظ سے یہ روایت حدیث کی کسی کتاب میں موجود نہیں ۔

دیکھئے "ملتقیٰ اہل الحدیث "
 
Last edited:
Top