• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کے نقصانات جس کی وجہ سے انسان سنت سے دور ہو جاتا ہے کیا یہ صحیح ہے - اہل علم اس پر تبصرہ کریں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تقلید کے نقصانات جس کی وجہ سے انسان سنت سے دور ہو جاتا ہے کیا یہ صحیح ہے - اہل علم اس پر تبصرہ کریں

مثال کے طور پے دو سجدوں کے درمیان کی دعا جس سے مقلدین بھائی محروم رھتے ہیں -

1460266_767124746648022_1540773105_n.jpg
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
درست کہا آپ نے بھائی۔​
یہ دیکھیں۔​
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔

لیکن تقلید کی وجہ سے مقلدین بھائی اس سنت سے محروم ہے

میرا مقلدین بھائی سے ایک سوال ہے کہ نبی کی صحیح حدیث کو چھوڑنا کیا یہ تکبر نہیں تو پھر کیا ہے

تکبر کیا ہے اس حدیث سے سمجھے

عن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم : لایدخل الجنۃ من کان فی قلبہ مثقال ذرۃ من کبر ، قال رجل :ان الرجل یحب ان یکون ثوبہ حسنا ونعلہ حسنا ؟ قال :ان اللہ جمیل یحب الجمال ، الکبر بطرالحق وغمط الناس ۔

ترجمہ : حضرت عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس شخص کے دل میں ایک ذرےکے برابر بھی کبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہ ہوگا ، ایک شخص نے سوال کیا : آدمی کو یہ پسند ہے کہ میرا لباس اچھا ہو اور اسکے چوتے اچھے ہوں (کیا یہ کبر میں داخل ہے )؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں فرمایا : یقینا اللہ تعالی خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے ، کبر کا مطلب حق کا ٹھکرانا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا ہے ۔ (صحیح مسلم :91الایمان ۔ سنن الترمذی : 1999 البر والصلہ )

11111111111.JPG
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
لیکن تقلید کی وجہ سے مقلدین بھائی اس واجب سے محروم ہے

::: ہر نماز کی ہر رکعات میں سورہ فاتحہ پڑھنا امام اور مقتدی دونوں پر واجب ہے :::
1238782_552466334806554_1304561459_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
لیکن تقلید کی وجہ سے مقلدین بھائی اس سنت سے محروم ہے
1463112_482703495176334_1399201496_n.png
 
Top