• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید

شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
206
پوائنٹ
82
رہے عمر بھر تم یونہی دور ہم سے۔
ذرا قربت کی راہوں پے آ کے تو دیکھو۔
کیوں تقلید کے بھنور میں عمریا گنوادی۔
اطاعت کی کشتی میں آ کر تو دیکھو۔
کتب فقہ سے اب تک چمٹ کر بھی دیکھا۔
کتاب و سنت کو سینے لگا کر دیکھو۔
اُمت کے ہاتھوں پے دھرے ہاتھ تم نے۔
شافع محشر کے پہلو میں آ کر دیکھو۔
رہے حنفی مالکی، بنے حنبلی شافعی۔
اہل الحدیث مسلک اپنا کر تو دیکھو۔
 

اٹیچمنٹس

Top