• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقوی کی اہمیت

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے اس روایتکی عربی عبارت اور سند کی صحت بتائیں
حضرت عمرؓ کے دور خلافت میں رات کو ایک گھر میں ایک لڑکی کی ماں اپنی بیٹی سے کہتی ہے کہ میں دودھ میں پانی ملا دوں حضرت عمر ؓ نہیں دیکھ رہے تو اس کی بیٹی کہتی ہے کہ کیا ہوا اگر عمرؓ نہیں دیکھ رہے وہ اللہ تو دیکھ رہا ہے تو یہ سارا واقعہ کل صبح حضرت عمرؓ کو پتہ چلتا ہے تو وہ اس لڑکی کو نکاح کا پیغام بیچتے ہے؟
 
Top