• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلاش کتاب

شمولیت
ستمبر 06، 2014
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
74
جس بھائی کواس کتاب کا علم ہو یاکسی مکتبہ سے مل رہی ھو میں اس کورقم ارسال کرتاہوں وہ یہ کتاب مجھے ارسال کردے
کتاب کانام : نقض قواعدفی علوم الحدیث للشیخ علامہ بدیع الدین شاہ راشدی کویت سے شایع ھوئی ہے رابطہ نمبر 03331282671
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521


نقض قواعد في علوم الحديث للشيخ ظفر أحمد التهانوي بتحقيق الشيخ عبدالفتاح أبي غدة

تأليف : بديع الدين الراشدي السندي ( 1342- 1416هـ)

تقديم وتعليق : صلاح الدين مقبول أحمد

الناشر : دار غراس للنشر والتوزيع والدعاية والإعلان : الكويت

پی ڈی ایف فائل لنک

 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اعلاء السنن کے مقدمہ میں بیان کیے گئے قواعد پر تبصرہ و وضاحت تو آپ کو اوپر ذکر کردہ کتاب میں مل جائے گا۔
جبکہ اعلاء السنن میں فقہی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ ظفر احمد تھانوی رحمہ اللہ کے ہاں قواعد کی تطبیق میں جو کلام ہے اس کے لیے آپ مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب :
’’ اعلاء السنن فی المیزان ‘‘ کا مطالعہ کریں ۔
کتاب محدث لائبریری میں موجود ہے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
جزاكم الله خير الجزاء
...........................
شیخ ناصر الالبانی کے ایک شاگرد کہتے ہیں کہ ہمارے شیخ کہا کرتے تھے
كان الشيخ ناصر رحمه الله يقول حبذا لو أضافوا لاسم الكتاب
قواعد في علوم الحديث-- علي المذهب الحنفي
وكتاب نقض علوم الحديث قوي

یعنی کیا ہی اچھا ہوتا ،اگر کتاب کا نام اس طرح ہوتا ’‘ حنفی مذہب کے مطابق قواعد علوم الحدیث ’‘
 
Top