• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
فاضل مناظر محض عناد اور بیکار کی من گھڑت تاویلیں فرما کر بات کو الجھانے کوشش کررہے ہیں اور یہی انکی اور انکے پیش روں کی پرانی عادت ہے اور کنعان بھائی نے ٹھیک فرمایا ہے کہ بعض حضرات کو اپنا نام آخری میں دیکھنے کی خواہش ہے سو یہ شوق بھی پورا فرمالیں اب آپ سے بغیر کسی جج مقرر کئے بات کرنا محض وقت کا ضیاع ہے خدا حافظ
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
یعقوب صاحب نے فرمایا
حنفیت کسی فرد واحد کے فتاوی کی تقلید کا نام ہی نہیں ہے۔
جناب امام ابوحنیفہ فرد واحد نہیں کیا؟ پھر تو آپکی تقلید شخصی کا بھوت بھی نکل گیا اگر آپ کا یہی منہج ہے تو۔
جناب ابو محمد صاحب ہمارا تقلید شخصی کا بھوت تو نہیں نکلا مگر آپکا حنفیت نہ سمجھنے کا بھوت شاید ضرور نکل گیا ہوگا۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
جناب ابو محمد صاحب ہمارا تقلید شخصی کا بھوت تو نہیں نکلا مگر آپکا حنفیت نہ سمجھنے کا بھوت شاید ضرور نکل گیا ہوگا۔
مطلب آپ نے نہیں سدھرنا ۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
فاضل مناظر محض عناد اور بیکار کی من گھڑت تاویلیں فرما کر بات کو الجھانے کوشش کررہے ہیں اور یہی انکی اور انکے پیش روں کی پرانی عادت ہے اور کنعان بھائی نے ٹھیک فرمایا ہے کہ بعض حضرات کو اپنا نام آخری میں دیکھنے کی خواہش ہے سو یہ شوق بھی پورا فرمالیں اب آپ سے بغیر کسی جج مقرر کئے بات کرنا محض وقت کا ضیاع ہے خدا حافظ
جب مشکل وقت آتا ہے تو جناب یہی بات کہہ دیتے ہیں کہ ان کو آخری پوسٹ دیکھنے کا شوق ہے ۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
فاضل مناظر محض عناد اور بیکار کی من گھڑت تاویلیں فرما کر بات کو الجھانے کوشش کررہے ہیں اور یہی انکی اور انکے پیش روں کی پرانی عادت ہے
ہم نے تو آپکے مذہب کے مستند دلائل پیش کئے ہیں جب وہ دلائل ہی آپس میں سخت متصادم ہیں تو ہم کیا کریں؟ اور جب آپ سے ان دلائل کا انکار نہ ہوسکا اور نہ ہی کوئی معقول تاؤیل کرنے میں آپ کامیاب ہوسکے تو بات کو الجھانے کا سہرا ہمارے سر سجا دیا۔ بہرحال یہ بات بہت اچھی ہے کہ جب پیش کرنے کے لئے دلائل نہ ہوں تو بحث سے معذرت کر لی جائے۔ محمد یعقوب صاحب بحث کے اس شریفانہ اختتام پر ہم آپکو مبارکباد پیش کرتے ہیں ورنہ آپکے اکثر ہم مذہب ایسے ہیں جو لگے ہی رہتے ہیں اور جب اصل موضوع پر شکست سے دوچار ہوجاتے ہیں تو موضوع بدل لیتے ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
ہم نے آپکو منصف جج کی پیشکش کردی ہے رہی بات بگاڑنی کی بات سو آپ خود اپنی پوسٹ پڑھ کر شرمائیے کے آپ نے کتنے حضرات کو جھوٹا اور کتنے کو خائن قرار دے دیا ہے سو جب آپ یہ فیصلہ پہلے ہے کرچکے ہیں تو آپکو مبارکباد پھر تو آپ سے فیصلہ بروز قیامت ہی کرسکتے ہیں کیونکہ اس دنیا میں تو آپکے لب آزاد ہیں
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
ہم نے آپکو منصف جج کی پیشکش کردی ہے رہی بات بگاڑنی کی بات سو آپ خود اپنی پوسٹ پڑھ کر شرمائیے کے آپ نے کتنے حضرات کو جھوٹا اور کتنے کو خائن قرار دے دیا ہے سو جب آپ یہ فیصلہ پہلے ہے کرچکے ہیں تو آپکو مبارکباد پھر تو آپ سے فیصلہ بروز قیامت ہی کرسکتے ہیں کیونکہ اس دنیا میں تو آپکے لب آزاد ہیں
میں نے نہ تو کسی کو جھوٹا قرار دیا ہے اور نہ خائن اور نہ ہی میں پہلے سے کوئی فیصلہ کرچکا ہوں۔ میں نے تو صرف یہ عرض کی ہے کہ اگر ایک ہی مسئلہ میں دو شخص دو مختلف باتیں کررہے ووں تو دنوں بیک وقت سچے نہیں ہوسکتے یقینا ان میں سے ایک سچا ہوگا اور دوسرا جھوٹا۔ اب اگر آپکے اکابرین ایک ہی مسئلہ میں دو متضاد موقف پیش کررہے ہیں تو آپ کو تحقیق کے بعد یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ کونسا موقف صحیح ہے اور کونسا قابل ترک ہے پھر جس موقف کو آپ نے ترک کیا ہے اسکے ترک پر آپکو حنفی اصولوں سے دلائل دینے ہونگے۔ نیز آپکے اکابرین میں کون سچا ہے کون جھوٹا ہے اس کا اختیار بھی میں نے آپکو دیا ہے کہ آپ خود ہی فیصلہ کرکے بتادیں۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
شاہد نذیر صاحب ذرا اپنی تحریر غور سے پڑھیں مجھے آپ سے بات کرتے وقت سخت تکلیف ہوتی ہے کیونکہ آپ نے مجھے بھی جھوٹا قرار دیدیا ہے اور اخلاقی طور پر اب آپ مجھ سے بات کرنے کے اہل نہیں ہیں کیونکہ بقول آپ (جھوٹے) سے آپکو خیر کی کیا امید ہوسکتی ہے؟!!
 
Top