• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلک الغرانیق والا واقعہ کیا جھوٹا واقعہ ہے ؟

شمولیت
مارچ 11، 2013
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
0
محترم
تلک الغرانیق والا واقعہ کیا جھوٹا واقعہ ہے ؟
تفصیلی جواب عنایت فرمائیں !
یا حسن لغیرہ بنتا ہے ؟میری سمجھ سے بات باہر ہے کہ بعض اس کو باطل کہ رہے ہیں اور بعض حسن لغیرہ قرار دیتے ہیں ؟؟؟یہ اختلاف کیوں اور کس کی بات راجح ہے ؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اس موضوع پرعلامہ البانی رحمہ اللہ کی کتاب ’’نصب المجانيق لنسف قصة الغرانيق‘‘ کامطالعہ کریں۔
اسی طرح حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ نے بھی اپنے رسالہ الحدیث میں اس پر بہت عمدہ گفتگو کی ہے اس کا بھی مطالعہ کریں ، حافظ موصوف کی تحریر درج ذیل لنک سے ڈاونلوڈ کرلیں۔
qissa garanik - Download - 4shared
 
شمولیت
مارچ 11، 2013
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
0
اس موضوع پرعلامہ البانی رحمہ اللہ کی کتاب ’’نصب المجانيق لنسف قصة الغرانيق‘‘ کامطالعہ کریں۔
اسی طرح حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ نے بھی اپنے رسالہ الحدیث میں اس پر بہت عمدہ گفتگو کی ہے اس کا بھی مطالعہ کریں ، حافظ موصوف کی تحریر درج ذیل لنک سے ڈاونلوڈ کرلیں۔
qissa garanik - Download - 4shared
بارک اللہ فیکم
بھائی جان مجھے یہ سمجھ نہیں آئی اگر یہ واقعہ جھوٹا اور باطل ہے تو کیا اس میں حسن لغیرہ بننے کی صلاحیت ہے جیسا کہ بعض علماء حسن لغیرہ کے رد میں اس واقعہ کو پیش کرتے ہیں ؟
کیونکہ حسن لغیرہ میں تو ضعف خفیف کی شرط لگائی جاتی ہے لیکن منکر اور موضوع روایت میں تو ضعف شدید ہوتا ہے جیسا کہ تلک الغرانیق واقعہ میں ہے تو اس کو حسن لغیرہ میں پیش کرنا تو درست نہ رہا ؟؟!
سنا ہے مقالات اثریہ میں اس روایت کو موضوع اور باطل ہونا ثابت کیا گیا ہے یہ کتاب کہاں سے ملے گی تاکہ اس کا بھی مطالعہ کرسکوں اور حقیقت کو سمجھ سکوں ؟
بڑی مہربانی ہوگی ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شمولیت
مارچ 11، 2013
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
0
بارک اللہ شکریہ ۔
اب بات واضح ھو گئی ہے کہ واقعۃ حسن لغیرہ حجت ہے لیکن اس کو ضعیف کہنے والے جن مثالوں سے الزام پیش کرتے ہیں وہ مثالیں تو حسن لغیرہ بنتی ہی نہیں والحمدللہ ۔
انسان کو حق تک پہنچنے کے لئے محنت تو کرنی پڑتی ہے لیکن حق ضرور واضح ہوجاتا ہے ۔اصل میں کچھ بھائیوں سے جب گفتگو ہوتی تھی تو وہ آگئ تلک الغرانیق والی مثال ہی پیش کرتے تھے ۔اب مجھے سمجھ لگی ہے کہ ان بے چاروں نے سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی کہ باطل اور جھوٹی روایت کی خواہ لاکھ سند بھی مل جائے تو وہ حسن لغیرہ کے درجے کو نہیں پہنچتی خفیف ضعف منجبر ہوتا ہے ۔اس پر میں اللہ تعالی کا پھر تعاون کرنے والوں کا بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کہ مجھے حق کا علم ہوا اور غلط بات کی تردید ثابت ہوئی ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سنا ہے مقالات اثریہ میں اس روایت کو موضوع اور باطل ہونا ثابت کیا گیا ہے یہ کتاب کہاں سے ملے گی تاکہ اس کا بھی مطالعہ کرسکوں اور حقیقت کو سمجھ سکوں ؟
بڑی مہربانی ہوگی ۔
مقالات اثریہ تو شیخ محمد خبیب احمد کی کتاب ہے اس میں اس پر مفصل بحث کی گئی ہے ۔
کتاب پیش ہے
 
Top