1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام انبیاء نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے !

'قیامت وآخرت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏مئی 12، 2014۔

  1. ‏مارچ 10، 2017 #11
    muhammad faizan akbar

    muhammad faizan akbar رکن
    شمولیت:
    ‏جون 11، 2015
    پیغامات:
    401
    موصول شکریہ جات:
    13
    تمغے کے پوائنٹ:
    65

    السلام علیکم! منکرین وحی ۔۔۔سے آپ کی مراد کیا ہے۔۔۔۔۔؟
     
  2. ‏مارچ 10، 2017 #12
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,364
    موصول شکریہ جات:
    2,655
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    منکر وحی ، امت محمدیہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی وحی کے منکر کو کہتے ہیں!
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  3. ‏مارچ 10، 2017 #13
    muhammad faizan akbar

    muhammad faizan akbar رکن
    شمولیت:
    ‏جون 11، 2015
    پیغامات:
    401
    موصول شکریہ جات:
    13
    تمغے کے پوائنٹ:
    65

    نبی کریم ﷺ پر ایسی کون سی وحی نازل ہوئی جس کا میں نے انکار کر دیا ہے؟
     
  4. ‏مارچ 10، 2017 #14
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,364
    موصول شکریہ جات:
    2,655
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    انکار صرف نزول کا انکار نہیں ہوتا، اسے قابل عمل نہ ماننا بھی انکار ہی ہوتا ہے!
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  5. ‏فروری 03، 2019 #15
    فرحان خواجہ محمدی

    فرحان خواجہ محمدی رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 08، 2015
    پیغامات:
    45
    موصول شکریہ جات:
    16
    تمغے کے پوائنٹ:
    53

    منکرین حدیث سے بحث کرنا ہاتھی کو رکشے میں بٹھانے کے برابر ہے۔۔۔
     
  6. ‏فروری 04، 2019 #16
    difa-e- hadis

    difa-e- hadis رکن
    شمولیت:
    ‏جنوری 20، 2017
    پیغامات:
    287
    موصول شکریہ جات:
    25
    تمغے کے پوائنٹ:
    60

    اونٹ کو ہانڈی میں بٹھانے کے برابر ہے
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں