• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
کاش اس حوالے کا آپ ڈاکٹرابوجابرعبداللہ دامانوی صاحب سے بھی سکین مانگ لیتے - کیوں کہ وہ بھی یہی حوالہ دے چکے ہیں اپنی کتاب عذاب قبر میں -
۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس وقت تو یہ قول آپ نے پیش کیا ہے ،اس لئے اس کا حوالہ بھی آپ کے ذمہ ہے ۔ڈاکٹر صاحب کے نہیں۔
آپ خود بار بار تحقیق اور دلیل کی بات کر رہے ہیں ، اس لئے ڈاکٹر صاحب کی تقلید میں یہ قول یاکوئی دوسرا قول ہرگز ہرگز پیش کرنا جائز نہیں۔
اور ترکی کا ترکی میں جواب یہ ہے ،کہ اگر حوالہ بسند صحیح امام ابو حنیفہ سے ثابت نہ ہوا تو یہ ایک جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ۔

ویسے ڈاکٹر صاحب سے جب ہمارا رابطہ ہوگا ان سے بھی پوچھ لیں گے ۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
>>>>>>>>>>>>><<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<
بڑا کمال ’‘ مسلک اعتدال ’‘ اور کیا انصاف ہے ،آپ کا ۔۔
گزشتہ چارپوسٹوں سے آپ مجھے مسلکی تعصب کی دکان کا سیلز مین کہتے دریغ نہیں کرتے ’‘
اور موجودہ پوسٹ میں آپ نے بندہ کو۔” سوءِ فہم “ سے بھی موصوف فرمایا۔جزاک اللہ
اور اس پر ۔پر زور گلہ بھی فرماتے ہیں کہ میں آپ کو منکر حدیث کہتا ہوں ۔حالانکہ یہ محض آپ کا اندیشہ ہے؛
اور ستم مزید یہ کہ ایک طرف آپ اسلاف کے مدون و مرتب اصولوں کو تو ۔۔۔۔۔کھوٹی ۔۔کہتے ہیں،اور دوسری طرف پر زور کہتے ہیں کہ میں مسلک اعتدال ہر صورت پڑھوں ،
جناب ! جب اسلاف کے پیمانے ہی زنگ آلود ٹھہرے تو مجھے کیا پڑی کہ ۔۔کسی مسلک اعتدال کو پڑھتا پھروں ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسےآپ کی اطلاع کےلئے عرض ہے کہ ۔۔مسلک اعتدال ۔۔کےمضامین بندہ کےمطالعہ سے گزر ے اتنا عرصہ بیت چکا کہ اب اس کے صفحات بھی مرور زمانہ سے اپنا رنگ بدل چکے ،
میں آپکی” غیر متعلقہ “ باتوں کا جواب نہیں دوں گا کیونکہ جو ”مؤثر دوائیں“ آپکو پہلے لوگوں نے دیں ہیں شائد اس کی ”وجہ“سے ”مسلکی تعصب“ ختم یا کم ہونے کی بجائے ”مزید“ بڑھ گیا ہے۔میرے لیے ”اتنا“ ہی کافی ہےکہ میری ایک ”دوائی کی خوراک“ سے”ڈھکے چھپے“آپ نے ”اقرار“کر ہی لیا کہ میں ” منکرِ حدیث“نہیں ہوں۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس وقت تو یہ قول آپ نے پیش کیا ہے ،اس لئے اس کا حوالہ بھی آپ کے ذمہ ہے ۔ڈاکٹر صاحب کے نہیں۔
آپ خود بار بار تحقیق اور دلیل کی بات کر رہے ہیں ، اس لئے ڈاکٹر صاحب کی تقلید میں یہ قول یاکوئی دوسرا قول ہرگز ہرگز پیش کرنا جائز نہیں۔
اور ترکی کا ترکی میں جواب یہ ہے ،کہ اگر حوالہ بسند صحیح امام ابو حنیفہ سے ثابت نہ ہوا تو یہ ایک جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ۔

ویسے ڈاکٹر صاحب سے جب ہمارا رابطہ ہوگا ان سے بھی پوچھ لیں گے ۔
اچھا ہوا کہ آپ نے یہ کہہ دیا کہ اگر

اگر حوالہ بسند صحیح امام ابو حنیفہ سے ثابت نہ ہوا تو یہ ایک جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ۔
اور دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ

اس وقت تو یہ قول آپ نے پیش کیا ہے ،اس لئے اس کا حوالہ بھی آپ کے ذمہ ہے ۔ڈاکٹر صاحب کے نہیں۔

اور تیسری طرف کہہ رہے ہیں کہ

ویسے ڈاکٹر صاحب سے جب ہمارا رابطہ ہوگا ان سے بھی پوچھ لیں گے ۔
کیا ڈاکٹر صاحب حنفی ہیں جو احناف کی کتابوں کے حوالے اپنے عقیدے کو سچ ثابت کرنے کے لیے اپنی کتابوں میں لکھ رہے ہیں - کیا بات ہے جناب -

جیسا کہ آپ نے کہا کہ

اگر حوالہ بسند صحیح امام ابو حنیفہ سے ثابت نہ ہوا تو یہ ایک جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ۔

آپ ڈاکٹر صاحب پر کیا فتویٰ لگائیں گے - یا آپ کی زبان شریف بند ہی رہے گی -
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اچھا ہوا کہ آپ نے یہ کہہ دیا کہ اگر

اور دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ

اور تیسری طرف کہہ رہے ہیں کہ

کیا ڈاکٹر صاحب حنفی ہیں جو احناف کی کتابوں کے حوالے اپنے عقیدے کو سچ ثابت کرنے کے لیے اپنی کتابوں میں لکھ رہے ہیں - کیا بات ہے جناب -

جیسا کہ آپ نے کہا کہ

اگر حوالہ بسند صحیح امام ابو حنیفہ سے ثابت نہ ہوا تو یہ ایک جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ۔

آپ ڈاکٹر صاحب پر کیا فتویٰ لگائیں گے - یا آپ کی زبان شریف بند ہی رہے گی -[/QUOTE
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ@
اتنی لمبی پوسٹ کی کیا ضرورت تھی ،،بس صرف اتنا لکھ دینا کافی تھا کہ

’‘ امام ابوحنیفہ سے منسوب اس قول کو ہم نے ۔سنی سنائی ۔کی بنیاد پر لکھا ہے۔’‘خود ہمیں اس کا کوئی علم نہیں۔
اس کا ہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں ۔۔۔
اور خوب اچھی یاد رکھیں کہ پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
« كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع» صحیح مسلم
اتنی لمبی پوسٹ کی کیا ضرورت تھی ،،بس صرف اتنا لکھ دینا کافی تھا کہ
’‘ امام ابوحنیفہ سے منسوب اس قول کو ہم نے ۔سنی سنائی ۔کی بنیاد پر لکھا ہے۔’‘خود ہمیں اس کا کوئی علم نہیں۔
اس کا ہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں ۔۔۔
اور خوب اچھی یاد رکھیں کہ پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

« كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع» صحیح مسلم
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اتنی لمبی پوسٹ کی کیا ضرورت تھی ،،بس صرف اتنا لکھ دینا کافی تھا کہ
’‘ امام ابوحنیفہ سے منسوب اس قول کو ہم نے ۔سنی سنائی ۔کی بنیاد پر لکھا ہے۔’‘خود ہمیں اس کا کوئی علم نہیں۔
اس کا ہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں ۔۔۔
اور خوب اچھی یاد رکھیں کہ پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

« كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع» صحیح مسلم

تو میرے بھائی پھر لگاؤ اپنا فتویٰ عبداللہ دامانوی صاحب پر اور ارشد کمال صاحب پر - لیکن آپ کی زبان بند ہے -

عبداللہ دامانوی صاحب نے اپنی کتاب میں امام ابو حنیفہ رحم الله کا جو حوالہ اپنے عقیدے کو ثابت کرنے کے لیے دیا - اور اس کی کوئی سند نہیں دی - کیسی سلفیت ہے یہ کہ احناف سے سند کا مطالبہ جب وہ اپنی فقہ پیش کرتے ہیں اور جب خود سلفی حضرات امام صاحب کے اقوال پیش کرتے ہیں تو کوئی سند نہیں - کیا یہ دھوکہ نہیں کہ اپنا عقیدہ ثابت کرنے کے لیے امام صاحب کا قول بغیر اسناد کے قبول اور احناف سے بغیر سند کے قبول نہیں -

ایک مثال یہاں دیتا ہوں -

imam abu hanifa rehm allah ka aqeda rooh lotaya jana.jpg

ارشد کمال صاحب لکھتے ہیں کہ:

امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ فرماتے ہیں:

وإعادہ الروح إلی العبد فی قبرہ حق.

اور قبر میں میت کی طرف روح کا لوٹایا جانا برحق ہے -

اور نیچے حاشیہ میں "الفقه الاکبر" کا حوالہ لکھتے ہیں - (صفحہ ٧٨)

لیکن ارشد کمال صاحب نیچے حاشیہ میں "الفقه الاکبر" کا حوالہ لکھتے وقت یہ لکھنا بھول گیے - کیوں کہ اپنا عقیدہ جو ثابت کرنا تھا -

شمس الدین الذہبی لکھتے ہیں کہ:

أبو مطيع البلخي ، هو الحكم بن عبد الله الفقيه صاحب كتاب الفقه الأكبر

ترجمہ : ابو مطیع البلخی وہ الحکم بن عبد الله الفقيہ ہیں صاحب كتاب الفقہ الاكبر ہیں -

(تاريخ الاسلام ، الذہبی ، الطبقہ العشرون ، تراجم الاعيان فی هذا العشر ، حرف الحاء)

اور یہی بات الذہبی اپنی دوسری تالیف میں یوں لکھتے ہیں کہ:

وبلغنا عن أبي مطيع الحكم بن عبد الله البلخي صاحب الفقه الأكبر -

(کتاب العلو للعلی الغفار ، صفحہ ٣٩١ ، رقم ٣٢٧)

محمد انور شاه الكشميری لکھتے ہیں کہ:

واعلم أن نفي الزيادة والنقصان وإن اشتهر عن الإمام الأعظم، لكني متردد فيه بعد. وذلك لأني لم أجد عليه نقلاً صحيحاً صريحاً، وأما مانسب إليه في «الفقه الأكبر» فالمحدِّثون على أنه ليس من تصنيفه. بل من تصنيف تلميذه أبي مطيع البلخِي

ترجمہ : اور جان ليں کہ امام اعظم کی طرف ايمان کے زيادہ اور کم ہونے کے انکار کا قول مشہور ہے ، اور بعد ميں اسے ترک کرنے کا ، اس کی کوئی صحيح صريح نقل نہيں ملتی - گو کہ يہ قول الفقہ الاکبر ميں ان کی طرف منسوب ہے ، ليکن وہ (الفقہ الاکبر) ان کی تصنيف نہيں بلکہ ان کے شاگرد ابو مطيع البلخی کی تصنيف ہے -

(فيض الباری على صحيح البخاری ، کتاب الایمان ، جلد ١ ، صفحہ ١٣٤ ، دار الكتب العلمیہ ، بیروت - لبنان)

خير الدين الزركلی (المتوفی ١٣٩٦ ھ) اپنی کتاب الاعلام میں امام ابو حنیفہ کے تذکرہ میں لکھتے ہیں کہ:

وتنسب إليه رسالة الفقه الأكبر ولم تصح النسبة

ترجمہ : اور ان سے ایک تحریر الفقہ الاکبر منسوب ہے اور اس کی نسبت ان سے صحیح نہیں ہے -

(الاعلام قاموس تراجم لاشهر الرجال والنساء من العرب والمستعربين ، جلد ٨ ، صفحہ ٣٦ ، دار العلم للملايين ، بیروت - لبنان)

پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

عزیز من : >>>میں نےڈاکٹر عبداللہ دامانوی صاحب کی کتاب ابھی دیکھی تک نہیں ۔تو میرا ان سےکیا لینا دینا ؟؟

امام ابو حنیفہ کا قول آپ نے پیش کیا ،میرے مخاطب تو آپ ہو ۔آپ نے ایک بے بنیاد بات امام صاحب کے نام سے نشر فرمائی ۔
جھوٹ پھیلایا آپ نے اور فتوےلگیں دامانوی صاحب پر ؟
؟ کیا بات آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے ہی لکھا کہ امام ابو حنیفہ سماع موتی کے خلاف ہیں ۔اور دلیل کے طور پر مذکورہ قول کو بڑی شان اور طمطراق سے پیش کیا
اب آپ اپنا گناہ دوسرے کے سر ڈال کر خلاصی چاہتے ہو ایسا ممکن نہیں۔
 
اچھا ہوا آپ نے دامانوی صاحب کا انکار کیا - انشاءللہ ایک دن آپ سلفیت سے ہی ا انکار کر دیں گے - دیکھتے ہیں کہ آپ کب سلفیت کا انکار کرتے ہیں - ویسے بھی کیا فائدہ اس سلفیت کا جس میں امام ابو حنیفہ رحم الله کے حوالوں کی سند احناف سے مانگی جا ے اور جب اپنا عقیدہ ثابت کرنا ہو تو امام صاحب کا قول پیش کر دیا جا ے - اور سند کا نام و نشان بھی نہ ہو -

جب میں نے یہ تھریڈ بنایا تھا تو شاہد آپ اس وقت آپ چھٹی پر تھے - اب آپ کو سند کا یاد آیا - کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے - اچھا ہوا کہ آپ نے یہ بھی مانا

لنک

http://forum.mohaddis.com/threads/فقہ-حنفی-کا-فیصلہ-،-میت-نہ-سن-سکتی-ہے-،-نہ-سمجھ-سکتی-ہے.18352/

یہاں کوئی سلفی نہیں تھا جو سند مانگتا - بس سب لائک اور زبردست کی ریٹنگ رہے - ویسے کتنے جاہل تھے سب - شکر ہے کہ ایک @اسحاق سلفی آیا اور حوالے کی سند مانگتا ہے -

جھوٹ پھیلایا آپ نے اور فتوےلگیں دامانوی صاحب پر ؟؟ کیا بات آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مطلب یہ ہوا کہ دامانوی صاحب بھی اس جھوٹ میں برابر کے شریک ہیں -
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
برادر اتنی>> گرمی << بتا رہی ہے کہ آپ امام صاحب کا یہ قول ثابت نہیں کرسکتے ،اور ۔العجائب والغرائب۔قسم کی چیز کو دلیل اور حوالہ بناکراپنے حق میں استعمال فرمارہے تھے ،
محدثین کا یہ فرمان بالکل صحیح ہے کہ « الإسناد من الدين، ولولا الإسناد لقال من شاء ما شاء» اسناد دین کا حصہ ہے اگر اسناد نہ ہوتیں تو جو چاہتا من چاہی بات کہہ دیتا ’‘
اور بقول کسے ع’ایک بس تو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا
یہ بہت پرانا مرض ہے کہ جو لوگ بے سند بات چلانا چاہتے ہیں وہ اہل الحدیث کے مطالبہ اسناد پر سیخ پا ہوجاتے ہیں ،
آج نیٹ پر ہزاروں ایسی حدیثیں موجود ومشہور ہیں جن کا کوئی سراپیر ہی نہیں ۔
ماہ محرم جاری ہے ،حضرات صحابہ وتابعین کے نام پرکتنے ہی واقعات واقوال اس مہینہ میں بلا اسناد خود ساختہ بیان کرکے دکان چمکائی جاتی ہے ۔
ابھی چار دن پہلےخود آپ نے حدیث البرا رضی اللہ عنہ کو سنداً ضعیف کہہ کر رد کیا تھا شاید بھولنے کی علت زیادہ ہے ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
محدثین کا یہ فرمان بالکل صحیح ہے کہ « الإسناد من الدين، ولولا الإسناد لقال من شاء ما شاء» اسناد دین کا حصہ ہے اگر اسناد نہ ہوتیں تو جو چاہتا من چاہی بات کہہ دیتا ’‘

آج نیٹ پر ہزاروں ایسی حدیثیں موجود ومشہور ہیں جن کا کوئی سراپیر ہی نہیں ۔

ماہ محرم جاری ہے ،حضرات صحابہ وتابعین کے نام پرکتنے ہی واقعات واقوال اس مہینہ میں بلا اسناد خود ساختہ بیان کرکے دکان چمکائی جاتی ہے ۔
بلکل صحیح کہا آپ نے -میں ان باتوں میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں -
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

یہ بہت پرانا مرض ہے کہ جو لوگ بے سند بات چلانا چاہتے ہیں وہ اہل الحدیث کے مطالبہ اسناد پر سیخ پا ہوجاتے ہیں ،
لیکن یہ کون سا مرض ہے کہ جب اہلحدیث حضرات اپنا عقیدہ ثابت کرنے کے لئے امام ابو حنیفہ رحم الله کا قول پیش کر دیں اور جب ان سے سند کا مطالبہ کیا جا ے تو آپ کی طرح کہا جاتا ہے کہ

برادر اتنی>> گرمی << بتا رہی ہے کہ آپ امام صاحب کا یہ قول ثابت نہیں کرسکتے ،اور ۔العجائب والغرائب۔قسم کی چیز کو دلیل اور حوالہ بناکراپنے حق میں استعمال فرمارہے تھے ،
محدثین کا یہ فرمان بالکل صحیح ہے کہ « الإسناد من الدين، ولولا الإسناد لقال من شاء ما شاء» اسناد دین کا حصہ ہے اگر اسناد نہ ہوتیں تو جو چاہتا من چاہی بات کہہ دیتا ’‘

کیا یہ خلا تضاد نہیں - کہ ایک طرف آپ امام ابو حنیفہ رحم الله کے حوالوں کی سند کا مطالبہ کر رہے ہیں اور دوسری طرف ہمارے اہلحدیث علما بغیر سند کے حوالے امام ابو حنیفہ رحم الله کے دیتے ہیں - کیا ہم ان سے بھی سند کا مطالبہ کر سکتے ہیں -

آپ نے کہا

عزیز من : >>>میں نےڈاکٹر عبداللہ دامانوی صاحب کی کتاب ابھی دیکھی تک نہیں ۔تو میرا ان سےکیا لینا دینا ؟؟
امام ابو حنیفہ کا قول آپ نے پیش کیا ،میرے مخاطب تو آپ ہو ۔آپ نے ایک بے بنیاد بات امام صاحب کے نام سے نشر فرمائی ۔
جھوٹ پھیلایا آپ نے اور فتوےلگیں دامانوی صاحب پر ؟؟ کیا بات آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے ہی لکھا کہ امام ابو حنیفہ سماع موتی کے خلاف ہیں ۔اور دلیل کے طور پر مذکورہ قول کو بڑی شان اور طمطراق سے پیش کیا
اب آپ اپنا گناہ دوسرے کے سر ڈال کر خلاصی چاہتے ہو ایسا ممکن نہیں۔
کیا آپ یہ بات جو کہہ رہے ہیں - کیا اس کا اطلاق اہلحدیث علما پر بھی ہوتا ہے یا صرف اوروں پر ہوتا ہے -
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top