• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
جو”حدیث“آپکے ”زعم “میں ” ضعیف“ہو لیکن دوسرے گروہ کے نزدیک”معتبر“ہو پھر اس ”حدیث“کو ” مشکوک“ بنانے کا کیا ” نام“ہے ؟
نہ میرے’‘ زعم ’‘ کی کوئی حیثیت ہے ۔۔اور نہ کسی کا ’‘اعتبار ’‘ کوئی شئے ہے ،
فقط اصول حدیث اور سلف کا فہم ہی کسوٹی ہے ؛
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
نہ میرے’‘ زعم ’‘ کی کوئی حیثیت ہے ۔۔اور نہ کسی کا ’‘اعتبار ’‘ کوئی شئے ہے ،
فقط اصول حدیث اور سلف کا فہم ہی کسوٹی ہے ؛
”کسوٹی“صرف اور صرف ”قرآن وسنت “ ہیں جو ان پر نہ اترے چاہے وہ ”اصولِ حدیث“ہو یا ” فہمِ سلف“ وہ ”کسوٹی“ نہیں ” کھوٹی“ہے۔ کیونکہ ”قرآن و سنت“ آسمان سے اترے ہیں جبکہ”اصولِ حدیث“یا ” فہمِ سلف“آسمان سے نہیں اترے۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
بس سلف میں سے اقوال پیش کیجیئے کہ قبر میں عذاب نہیں ہوتا اس جسم کو عذاب نہیں ہوتا
اصل بات یہہے کہ جب تک انسان ایک موضوع پر مکمل احادیث کو جمع کر کے ان کے مطابق عقیدہ نہیں بناتا وہ ایسی ہی مخبوط الحواسی کا شکار رہتا ہے کہ ایک حدیث کو دوسری سے ٹکرا دے
محمد علی جواد نے کہا کہ بریلویوں کے سامنے تاویل کی جاتی ہے جناب وہاں تاویل نہیں تطبیق دی جاتی ہے ان باقی احادیث سے جو یہ بتاتی ہیں کہ امت میں شرک آئے گا یا اس پر دلالت کرتیہیں
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
اچھا اچھا فان امنوا بمثل ما امنتم کا معنی کیا ہے و یتبع غیر سبیل المومنین کا بھی
اور واقعتا آپ اسم با مسمی لگتے ہیں
میرا خیال ہے یہ بحث برائے بحث ہی ہے میں چلتا ہوں ادھر سے
استودعکم اللہ الذی لا تضیع ودائعہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
”کسوٹی“صرف اور صرف ”قرآن وسنت “ ہیں جو ان پر نہ اترے چاہے وہ ”اصولِ حدیث“ہو یا ” فہمِ سلف“ وہ ”کسوٹی“ نہیں ” کھوٹی“ہے۔ کیونکہ ”قرآن و سنت“ آسمان سے اترے ہیں جبکہ”اصولِ حدیث“یا ” فہمِ سلف“آسمان سے نہیں اترے۔
میں تو آپ کا سوال کہ ۔حدیث صحیح یا ضعیف۔ کیسے ثابت ہوگی ۔اس بات کی کسوٹی بتا رہا تھا ،،،
اور یہ سمجھ کر بتائی تھی کہ سامنے عالم ہے جسے اپنے سوال کا مختصر الفاظ جواب کافی ہوگا ،
لیکن آپ کے الفاظ سے پتا چلا کہ آپ بھی مسٹر غلام احمد آنجہانی کی طرح ۔ردوقبول ۔کے اپنے کوئی ہتھیار رکھتے ہیں ،
فہم سلف کو خیر سے اب میں اور آپ قرآن وسنت پر ۔پرکھیں ۔گے ،اللہ اکبر
 
میرے پاس سوائے” قرآن وسنت “ کے اور کوئی ” ہتھیار“ نہیں ۔ یہ تو آپ لوگوں کی ”پرانی“عادت ہے کہ کسی کو ”بڑی آسانی“ سے ”منکرِحدیث“بنا ڈالتے ہیں شائد اس لیے کہ آپکی ”مسلکی دکان “میں لفظ ” منکرِ حدیث“بہت سستا ہے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
میرے پاس سوائے” قرآن وسنت “ کے اور کوئی ” ہتھیار“ نہیں ۔ یہ تو آپ لوگوں کی ”پرانی“عادت ہے کہ کسی کو ”بڑی آسانی“ سے ”منکرِحدیث“بنا ڈالتے ہیں شائد اس لیے کہ آپکی ”مسلکی دکان “میں لفظ ” منکرِ حدیث“بہت سستا ہے۔
اچھا چلیں باقی باتیں بعد میں ۔۔پہلے آسان لفظوں میں فرمادیں ،کہ آپ کے نزدیک ۔سنت ۔کیا ہے ؟
یہ کہاں سے ملتی ہے ؟
یعنی اس کا ۔مستند ذریعہ۔ کیا ہے ؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
زمینی قبر میں عذاب و ثواب کے نظریے کو زیادہ شہرت امام احمد بن حنبل رح نے دی -وہ شاید اس معاملے میں مغالطہ کھا گئے- جب کہ باقی آئمہ کرام بشمول حضرت امام مالک رح اور امام ابو حنیفہ رح قبر میں عذاب و ثواب و سماع موتہ کے عقیدے کے مخالف تھے - لیکن پھر بھی میں نے یا دوسرے ممبرز نے آپ اہل سلف بھائیوں کو حنبلی ہونے کا طعنہ نہیں دیا -
آپ نے فرمایا امام مالک ؒ اور امام ابوحنیفہ ۔سماع موتی ۔ کے مخالف تھے ،براہ کرم اس کا حوالہ مستند ماخذ سے دیجئے ’‘
اور مہربانی کرکے یہ ضرور وضاحت کیجئے گا کہ ۔کس سماع ۔کے مخالف تھے ۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اس مضمون کو پڑھ لیں ۔

آپ بڑے جوش وجذبات میں فرمارہے تھے ،،کہ
”کسوٹی“صرف اور صرف ”قرآن وسنت “ ہیں جو ان پر نہ اترے چاہے وہ ”اصولِ حدیث“ہو یا ” فہمِ سلف“ وہ ”کسوٹی“ نہیں ” کھوٹی“ہے۔ کیونکہ ”قرآن و سنت“ آسمان سے اترے ہیں جبکہ”اصولِ حدیث“یا ” فہمِ سلف“آسمان سے نہیں اترے۔

میں سمجھا شاید آپ واقعی ’‘ مصطلح الحدیث ’‘سے اعلی کوئی شئے برآمد کریں گے ،اور ’‘ فہم سلف ’‘ سے اوپر کی کوئی ۔تخلیق ۔ پردہ سکرین
پر پیش کریں گے ’‘
لیکن یہاں تو واقعی میرے پہلے ۔اندازہ ۔ کے عین مطابق ۔منکرین کی سان پر لگے ۔ عجمی ہتھیار ۔جو سید صاحب نے ۔بین بین ۔کی پالیسی کے تحت ایجاد فرمائے تھے ،وہی ذرا لیبل ہٹا کر نمائش کے لئے رکھ دئیے ؛
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top