• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام سمندری جانور حلال ہیں

شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
ارشادہ باری تعالیٰ ہے:
أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهُ مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ
بعض علماء نے لکھا ہے کہ ائمہ ثلاثہ کے نزدیک اس آیت کے حکم میں تمام سمندری جانور داخل ہیں اور ان کی دلیل یہ حدیث بھی ہے:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صلى الله عليه و سلم فِي اَلْبَحْرِ: { هُوَ اَلطُّهُورُ مَاؤُهُ، اَلْحِلُّ مَيْتَتُهُ }
جبکہ بعض علماء کچھ سمندری حیوانات کو اس سے مستثنیٰ قرار دیتے ہیں جبکہ ابوحنیفہ کے نزدیک اس سے مراد صرف مچھلی ہے۔
اس سلسلہ میں امام مالک، شافعی و احمد رحمہا اللہ کے اقوال و مذاہب درکار ہیں تاکہ جمہور کا مذہب مولوم ہو سکے۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top