• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام عقلمند شیعوں سے گزارش ہے کہ اس ذاکرہ کو غور سے سنیں اوراور فیصلہ خود کریں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تمام عقلمند شیعوں سے گزارش ہے کہ اس ذاکرہ کو غور سے سنیں اور اھل البیت رضوان اللہ علیھم کی بھی تعلیمات کو سامنے رکھیں اور فیصلہ خود کریں

**********
اے عقلمند شیعوں کیا جو شیعہ سڑکوں پر ماتم کرتے ہیں یہ پر امن جلوس ہوتا ہے؟

کیا ایسا جلوس کسی امام جسے آپ معصوم سمجھتے ہو انہوں نے کیا؟
کیا آل البیت کی عورتیں اسی طرح نکلتی تھیں جس طرح یہ ذاکرہ نکلی ہوئی ہے؟

کتنی سڑکیں بلاک ہو جاتی ہیں؟

کتنی دکانیں اور کاروبار بند ہو جاتے ہیں؟

اگر کسی کو ایمرجنسی ہسپتال جانا ہو اور سڑکیں بلاک ہوں تو مریض کو کتنا بڑا نقصان ہو سکتا ہے؟

کیا یہ پر امن جلوس ہوتا ہے؟

**************
آئے دیکھتے ہیں آل البیت کے ائمہ نے شیعہ کتب میں کالے لباس کے بارے میں کیا فرمایا ہے:

حضرت امام جعفر صادق رحمہ اللہ نے کالے لباس کو جھنمیوں کا لباس کہا ہے

حضرت امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ نے کالے لباس کو فرعون کا لباس کہا ہے۔
شیعہ کتاب: من لا یحضر الفقیہ / جلد اول / صفحہ 171

***********

آے عقلمند شیعوں آپ لوگ ان ذاکر اور ذاکرہ کی باتوں پر یقین نہ کر لیا کرو بلکہ تحقیق کیا کرو۔




 
Top