• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تم ایسی عورت سے نکاح کرو ----- !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:

تم ایسی عورت سے نکاح کرو جو اپنے خاوند سے محبت کرنیوالی ہو اور زیادہ بچے جننے والی ہو کیونکہ دوسری امتوں کے مقابلہ میں تمہاری کثرت پر فخر کروں گا

(سنن ابی داود : 2050 السلسلة الصحيحة: 5/498)
10012590_610075425727397_1226620693_n.jpg

 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
لیکن المیہ یہ ہے کہ آج کل کی ”دیندار خواتین“ بھی زیادہ بچوں کے حق میں نہیں ہیں۔ آج کی مومنہ نہ صرف یہ کہ اپنے شوہر کی دوسری تیسری شادی کے ”خلاف“ ہیں بلکہ وہ زیادہ بچوں کے خلاف ”عذر لنگ“ بھی پیش کرتی ہیں۔ (الا ماشا ء اللہ)۔ گذشتہ دو عشروں کی ”نیٹ گردی“ کے دوران بلامبالغہ بیسیوں(بظاہر) ”حقیقی دیندار خواتین“ سے ”آمنا سامنا“ ہوا۔ مگر کسی ایک نے بھی ”نظری بحث“ کے دوران تک مردوں کی ایک سے زائد شادی یا زیادہ بچہ جننے کی حمایت نہیں کی۔ گویا دین اسلام میں بھی ہمیں صرف ”میٹھا میٹھا“ ہی پسند ہے۔ (ابتسامہ)
 
Top