• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تم کیسی امت ہو؟؟؟ اور تمھارا مشن کیا ہے؟ ٭٭٭

فیاض ثاقب

مبتدی
شمولیت
ستمبر 30، 2016
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
29
⁠⁠⁠٭٭٭ تم کیسی امت ہو؟؟؟ اور تمھارا مشن کیا ہے؟ ٭٭٭

كُنتُمْ خَيْرَ‌ أُمَّةٍ
تم سب سے بہترین امت ہو۔

(مگر کیوں؟کیونکہ۔۔۔۔ )

أُخْرِ‌جَتْ لِلنَّاسِ
تم(اپنے لئے نہیں بلکہ دوسرے) لوگوں کے لئے نکالے گئے ہو۔

(اور تمھارا مشن یہ ہے کہ)

تَأْمُرُ‌ونَ بِالْمَعْرُ‌وفِ
تم نیکی کا حکم دیتے ہو۔

وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ‌
اور تم برے کاموں سے روکتے ہو۔

وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ
اور تم اللہ پر ایمان رکھتے ہو۔

﴿آل عمران: ١١٠﴾
 
Top