• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

**** ( توبہ کا دروازہ )*****

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
**** ( توبہ کا دروازہ )*****

ہمارا رب بڑا ہی رحیم و کریم ہے ،بڑا ہی بخشنہار اور پردہ پوش ہے اس نے توبہ کا دروازہ ہروقت کھلا رکھا ہے جو بھی اس کے دروازے پر حاضر ہوتا ہے کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹتا ،بڑے سے بڑے نافرمان اور سرکش کو بھی اس کی رحمت مایوس نہیں ہونے دیتی،وہ نہ صرف توبہ قبول کرتا ہے بلکہ اپنے گناہگار بندوں کی توبہ پر خوش ہوتا ہے۔اگر ہم ندامت اور پشیمانی کے ساتھ اس کے دروازے پر حاضر ہو جائیں اور اس کے رحم وکرم کی بھیک مانگیں تو وہ یقینا ہمارے گناہ معاف فرما دے گا وہ ہماری ذلت کو عزت سے بدل دے گا ،خوف کی جگہ امن عطا فرما دے گا،خساروں کو نفع میں بدل دے گا،ہمارے بے راہروکارواں کی راہنمائی فرمائے گا،ہماری بے بسی اور ناتوانی کو قوت اور توانائی سے نواز دے گا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آخرت میں ہمارے گناہ معاف فرمادے گا،لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم یہ سودا کرنے کے لیے تیار بھی ہیں؟
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
توبہ ممکن ہیں ۔۔۔ آپ کے گناہ اللہ کی رحمت سے زیادہ نہیں ہو سکتے !

11406774_674901372609772_7598753870187044832_n.png
 
Top