• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توجہ درکار هے

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کس چیز کے رد میں؟
جی
1۔ نماز جمعہ کے بعد حاضرین مسجد کا بالجهر لا الہ الا اللہ کهنا ۔
2۔ امام و خطیب مسجد کا حاضرین مسجد سے افضل الذکر پڑهنے کیلئے کهنا اسکے اس قول کے بعد کہ : كل بدعة ضلالة وكل ضلالة في النار۔
3۔ نماز کے بعد اجتماعی دعاء اور پهر صلواة على رسول الله۔
والسلام
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کیا "اہلحدیث" کے علاوہ اہل هند و پاک کے علماء میری مدد فرمائینگے؟ موضوع اتنا حساس نهیں هے ۔ آپ کی مدد سے ایک گمراهی کا خاتمہ هو سکتا هے ۔ جہاد سے افضل عمل هے ۔ اللہ سب کو توفیق اور همت دے ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
کیا "اہلحدیث" کے علاوہ اہل هند و پاک کے علماء میری مدد فرمائینگے؟ موضوع اتنا حساس نهیں هے ۔ آپ کی مدد سے ایک گمراهی کا خاتمہ هو سکتا هے ۔ جہاد سے افضل عمل هے ۔ اللہ سب کو توفیق اور همت دے ۔
السلام علیکم ورحمہ اللہ ؛
محترم بھائی !
اس تھریڈ کی دوسری پوسٹ میں سنن دارمی کی جو حدیث ابن قدامہ بھائی نے نقل کی ہے ۔اس میں آپ کے سوال کا شافی جواب موجود ہے؛
اس حدیث میں ہے کہ:
خیر القرون کے دور کے کچھ لوگ۔۔ مسجد میں ۔۔جمع ہوکر ۔۔اجتماعی طور پر ۔۔بآوازبلند اللہ کا ذکر کر رہے تھے ۔۔
انہیں دیکھ کر ایک مشہور و معروف مجتہد اور مفسر صحابی ابن مسعودرضی اللہ نے ان کا رد کرتے ہوئے انہیں اس عمل کی بنا پر بدعتی قرار دیا ‘‘
یہ بہت واضح اور مستند دلیل ہے کہ خود ساختہ کیفیت میں اجتماعی ذکر اللہ بدعت ہے ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ::
قال الشافعي رحمه الله : " وأختار للإمام والمأموم أن يذكر الله بعد الانصراف من الصلاة ، ويخفيان الذكر إلا أن يكون إماماً يجب أن يُتعلم منه فيجهر حتى يرى أنه قد تُعلم منه ، ثم يسر ؛ فإن الله عز وجل يقول ( ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها ) يعنى – والله تعالى أعلم - : الدعاء ، ( ولا تجهر ) ترفع ، ( ولا تخافت ) حتى لا تُسمع نفسك .
میرا مختار قول یہ ہے کہ :
نماز کے بعد امام اور مقتدی اللہ کا (مسنون ) ذکر کریں ،لیکن یہ ذکر مخفی ہونا چاہیئے (جہری نہیں )
ہاں اگر مقتدیوں کو سکھلانے کیلئے کچھ دن امام مسنون اذکار جہراً پڑھ سکتا ہے ،اور وہ دیکھے کہ اب مقتدی حضرات مسنون اذکار کے الفاظ سیکھ چکے تو پھر اسے بھی سراً یہ اذکار پڑھنا ہونگے ۔کیونکہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے :(اے نبی مکرم ! اپنی دعاء میں آواز نہ بہت بلند کر اور نہ نہایت مخفی ، بلکہ ان دونوں کے درمیان کی آواز سے پڑھ ۔یعنی صرف اپنے آپ کو سنا ‘‘
اور امام شافعی رحمہ اللہ، مزید فرماتے ہیں ::
وأحسب ما روى ابن الزبير من تهليل النبي صلى الله عليه وسلم ، وما روى ابن عباس من تكبيره كما رويناه - قال الشافعي : وأحسبه إنما جهر قليلاً ليتعلم الناس منه ؛ وذلك لأن عامة الروايات التي كتبناها مع هذا وغيرها ليس يذكر فيها بعد التسليم تهليل ، ولا تكبير .
وقد يذكر أنه ذكر بعد الصلاة بما وصفت ويذكر انصرافه بلا ذكر .
وذكرتْ أم سلمة مكثه ولم تذكر جهراً ، وأحسبه لم يمكث إلا ليذكر ذكراً غير جهر " انتهى من "الأم" (1 /127)

.’’ میں سمجھتا ہوں کہ حدیث میں ابن الزبیر ؓ نے پیغبر اکرم ﷺ کا نماز کے جو بلند آواز سے انفراداً
«لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَلَا نَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاهُ، لَهُ النِّعْمَةُ وَلَهُ الْفَضْلُ، وَلَهُ الثَّنَاءُ الْحَسَنُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ» «صحیح مسلم » نقل کیا ہے ،اور ابن عباس ؓ جو بعد از نماز بلند « اللہ اکبر » کہنا بیان کیا ہے،امام شافعی فرماتے یہ بلند ذکر بھی تعلیم کی غرض سے قلیل عرصہ کیلئے تھا ،کیونکہ اکثر روایات میں سلام کے بعد اس جہری تہلیل اور تکبیر کا ذکر نہیں (بلکہ دیگر اذکار مروی ہیں )
اور سیدہ ام سلمہ ؓ نے بعد از سلام ذکر بتایا لیکن بالجہر کا ذکر نہیں کیا ۔
امام شافعی فرماتے اسی لئے میں سمجھتا کہ نمازی سلام کے کچھ دیر کیلئے آہستہ یعنی خفی ذکرلے ‘‘
(کتاب الام (1 /127)

آپ نے امام شافعی ؒ کا موقف دیکھا اس میں نماز کے بعداحادیث سے ثابت انفرادی ذکر بھی بالجہر پڑھنے سے روک رہے ہیں
اجتماعی تو سرے سے خود ساختہ عمل ہے ؛؛
آخر میں ایک اصول بتا دوں کہ بدعت کی دو قسمیں ہیں
ایک بدعت حقیقی ( وہ عمل یا عقیدہ جس کی اصل سرے سے ثابت ہی نہیں ،)
دوسری بدعت اضافی۔۔(جس کی اصل تو شرع سے ثابت ہو لیکن مروجہ کیفیت و مقدار خود ساختہ ہو ))

اب بعد از نماز اذکار پڑھنے تو ثابت ہیں ۔۔لیکن وہ بھی انفرادی صورت میں ۔۔اور آہستہ آواز سے ۔
ان اذکار کو اجتماعی شکل میں بآواز بلند پڑھنا یقیناً بدعت ہے ؛
مزید توضیح کیلئے حکم کا منتظر
 
Last edited:

جزاكم الله الف خير
ان شاء اللہ ان تعلیمات کو ترتیب دیکر
چهپواکر مساجد میں تقسیم کیا جائیگا اللہ سے دعا هے کہ آپ سبکی کوششوں کا مثبت نتیجہ نکلے اور اللہ تبارک وتعالی آپ سب کو اجر عظیم دے ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جزاک اللہ خیر بهائی
آپ سبکے تعاون کا شکریہ
اللہ آپ سبکو بهترین اجر عطاء کرے۔
زیر مطالعہ هے
ان شاء اللہ مفید هی مفید هے
فہرست بتا رهی هے ۔۔۔
باقی ان شاء اللہ کل
والسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
زیر مطالعہ هے
ان شاء اللہ مفید هی مفید هے
فہرست بتا رهی هے ۔۔۔
باقی ان شاء اللہ کل
والسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
اس کتاب سے کافی علم حاصل هوا ۔ آپ سبکا تہ دل سے شکریہ ۔ آپکا تعاون اصلاح میں مفید رہیگا ان شاء اللہ
والسلام
 
Top