• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید اسماء و صفات

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
تیسری قسم : توحید اسماء و صفات:
اللہ تعالی نے اپنی کتاب قرآن کریم میں یااپنے رسول محمد ﷺ کی زبان پر خود کو جن ناموں سے موسوم کیاہے یاجن اوصاف سے متصف قرار دیاہے ان تمام میں اللہ تعالی کومنفرد اور یکتا مانا جائے ، اس کی تکمیل اسی صورت میں ہوگی جب اللہ تعالی کے لئے ان تمام اسماء و صفات کوثابت کیاجائے جن کو اللہ نے اپنے لئے ثابت کیاہے ، نہ تو اللہ کے ان ناموں میں تبدیلی کی جائے اور نہ ہی ان کوبے معنی کیاجائے، نہ ہی ان کی کیفیت بیان کی جائے، اور نہ ہی مخلوق کی صفات سے تشبیہ دی جائے۔​
 
Top