• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید الوہیت کےدونوں پہلوہی انتہائی اہم ہیں

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
سلف کےہاں توحیدکی تین اقسام ہیں پہلی ربوبیت دوسری الوہیت اورتیسری اسماوصفات ان میں سے توحیدالوہیت یہ ہےکہ صرف اللہ اکیلےہی کی عبادت کی جائےاس میں کسی کوشریک نہ ٹھرایاجائےچناچہ توحیدالوہیت کو توحیدعبودیت بھی کہاجاتاہے پھرعبادت کےدوپہلوہیں پہلایہ کہ تعبدی شعائر اوررسومات صرف اللہ کےسامنےبجالائی جائیں ۔دوسرایہ کہ حلال وحرام کااختیارصرف اللہ کودیاجائے۔یعنی تمام معاملات میں قانون صرف اللہ کاتسلیم کیاجائے۔اگرآپ عبادت کی رسومات وشعائرغیراللہ کےلےبجالائیں تو آپ شرک کےمرتک ہوئے۔اسی طرح اگر آپ نےکسی بھی معاملےمیں اللہ کاقانون ترک کردیاتو آپ شرک کےمرتکب ہوئے۔
 
Top