1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید کی تعریف اور اس کی اقسام

'توحید وشرک' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارسلان, ‏نومبر 11، 2011۔

  1. ‏نومبر 11، 2011 #1
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,799
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    بسم اللہ الرحمن الرحیم​
    توحید کی تعریف اور اس کی اقسام

    توحید کی تین قسمیں ہیں (1) توحید فی الذات (2) توحید فی العبادت (3) توحید فی الصفات
    اللہ تعالیٰ اپنی ذات میں واحد اور بے مثل ہے۔(نہ) اس کی بیوی ہے نہ اولاد،(نہ) ماں ہے نہ باپ،اس عقیدہ کو توحید فی الذات کہتے ہیں۔

    عن أبي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: (قال الله: كذبني ابن آدم ولم يكن له ذلك، وشتمني ولم يكن له ذلك، فأما تكذيبه إياي فقوله: لن يعيدني كما بدأني، وليس أول الخلق بأهون علي من إعادته، وأما شتمه إياي فقوله: اتخذ الله ولدا وأنا الأحد الصمد، لم ألد ولم أولد، ولم يكن لي كفأ أحد (رواہ البخاری)
    ہر قسم کی عبادت مثلا دعا،نذر،نیاز،استعانت،استمداد،استعاذہ ،سجدہ اور اطاعت وغیرہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کے لائق ہے،اسی عقیدہ کو توحید فی العبادت کہتے ہیں۔
    عن معاذ رضي الله عنه قال:كنت ردف النبي صلى الله عليه وسلم على حمار يقال له عفير، فقال: (يا معاذ، هل تدري حق الله على عباده، وما حق العباد على الله). قلت: الله ورسوله أعلم، قال: (فإن حق الله على عباده أن يعبدوه، ولا يشركوا به شيئا، وحق العباد على الله أن لا يعذب من لا يشرك به شيئا). فقلت: يا رسول الله، أفلا أبشر به الناس؟ قال: (لا تبشرهم فيتكلوا). (رواہ البخاری)

    اللہ تعالیٰ اپنی صفات میں واحد اور بے مثل ہے ،جن میں اس کا کوئی ہمسر نہیں، اس عقیدے کو توحید الصفات کہتے ہیں۔
    عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال لله تسعة وتسعون اسما من حفظها دخل الجنة وإن الله وتر يحب الوتر(رواہ مسلم)
    توحید کے مسائل از محمد اقبال کیلانی
     
    • شکریہ شکریہ x 7
    • پسند پسند x 3
    • لسٹ
  2. ‏اپریل 10، 2012 #2
    محمد شاہد

    محمد شاہد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 18، 2011
    پیغامات:
    2,510
    موصول شکریہ جات:
    6,013
    تمغے کے پوائنٹ:
    447

    جزاک اللہ
     
  3. ‏اپریل 12، 2012 #3
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,799
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    شکریہ شاہد بھائی
     
  4. ‏اپریل 13، 2012 #4
    رانا اویس سلفی

    رانا اویس سلفی مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    387
    موصول شکریہ جات:
    1,590
    تمغے کے پوائنٹ:
    109


    جزک اﷲ ٖخیرا
     
  5. ‏اپریل 13، 2012 #5
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,799
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    شکریہ رانا اویس بھائی
     
  6. ‏جنوری 30، 2014 #6
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,528
    موصول شکریہ جات:
    6,614
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    سبحان اللہ عما یشرکون
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں