• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تورک پر ایک کنفیوژن

asad142

رکن
شمولیت
اپریل 25، 2016
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
65
السلام علیکم۔۔۔
ایک مسئلے پر تھوڑی کنفیوژن ہے اہل علم سے اس کنفیوژن کو دور کرنے کی درخواست ہے۔۔۔
کنفیوژن یہ ہے کہ نماز میں تورک کب کرنا ہے؟کیا ہر نماز کے آ خر قعدہ میں جس میں سلام پھیرنا رہتا ہے یا صرف چار رکعات والی نماز کے آخر قعدہ میں؟
بہت سارے تھریڈ کا متعالہ کیا ۔ لوگوں کی دو رائے کی وجہ سے کنفیوژن دور نہیں ہوئی۔۔۔
اردو لکھنے میں تھوڑی دشواری ہے اسلئے برائے کرم سدھار کر پڑھنے کی مہربانی کرینگے۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مختلف فیہ مسئلہ ہے ، اس پر طرفین کے دلائل تفصیل کے ساتھ یہاں موجود ہیں ، بار بار پڑھ لیں ، جس پر اطمینان ہوتا ہے ، عمل کیجیے ۔
و لا یکلف اللہ نفسا إلا وسعہا ۔
 
Top