1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تکبیرات زوائد میں رفع الیدین کا مسئلہ

'محدث فتویٰ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عبد الرحمن الكاشفي, ‏جون 23، 2019۔

  1. ‏جون 23، 2019 #1
    محمد عبد الرحمن الكاشفي

    محمد عبد الرحمن الكاشفي مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 21، 2019
    پیغامات:
    32
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    13

    از محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    کیا تکبیرات زوائد میں رفع الیدین ثابت ہے؟؟؟
    مدلل جواب مطلوب ہے
    ــــــــ ــــــــــ ــــــــ ــــــــــ ـــــــــ ــــــــــــ ـــــــــــ
    اس سلسلہ میں کوئی صحیح مرفوع روایت نہیں ہے البتہ صحابہ و تابعین رضوان اللہ علیہم اجمعین سے آثار منقول ہیں اور بن عمر رضی اللہ عنہ سے جو جنازے کی تکبیرات کا ثبوت ملتا ہے کہ وہ ان تکبیرات میں رفع یدین کیا کرتے تھے تو اسی پر قیاس کرتے ہوئے عیدین میں بھی رفع یدین ثابت ہوتا ہے.

    وبما روي عن ابن عمر كان يرفع يديه على كل تكبيرة من تكبيرات الجنائز [رواه البيهقي في الكبرى (4/44)] .
    ووجه الدلالة هنا :
    أنهم قاسوا تكبيرات العيد بتكبيرات الجنائز والمعروف في أصول الفقه :
    ((أن القياس الصحيح هو إلحاق فرع بأصل لعلة تجمع بينهما ، فمتى نص الشارع على مسألة ووصفها بوصف ، ثم وجد ذلك الوصف في مسألة أخرى لم ينص الشارع على عينها من غير فرقٍ بينها وبين المنصوص وجب إلحاقُها بها في حكمها ، لأن الشارع الحكيم لا يُفرق بين المتماثلات في أوصافها)) [رسالة لطيفة جامعة في أصول الفقه المهمة (ص22)] .
    واستدلوا بما روي عن عطاء أنه كان يرفع يديه في كل تكبيرة ومن خلفه يرفعون أيديهم [مصنف ابن أبي شيبة (2/491) (11382) ] .

    واللہ اعلم


    Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں