• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تکفیر

شمولیت
دسمبر 12، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
2
@عبدہ بات میں وزن نہیں ،،،مسئلہ تکفیر ایک علمی بحث ہے ،،،لہٰذا اس پر مفتی تقی صاحب کی رائے دیکھ لی جائے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
@عبدہ بات میں وزن نہیں ،،،مسئلہ تکفیر ایک علمی بحث ہے ،،،لہٰذا اس پر مفتی تقی صاحب کی رائے دیکھ لی جائے
محترم بھائی میری کون سی بات میں وزن نہیں وہ بتا دیں تاکہ میں اپنی اصلاح کر سکوں اللہ اس پہ آپ کو اجر عظیم دے امین

اور دوسرا یہ بتا دیں کہ یہاں مفتی تقی صاحب کی رائے کا کیا تعلق ہے
انکی رائے میں کوئی دلیل ہے اسکو آپ دکھانا چاہتے ہیں تو انکا نام لینے کی تو میرے خیال میں ضرورت نہیں بلکہ محترم بھائی آپ انکی دلیل کو یہاں لکھ دیں تاکہ اس دلیل میں وزن کو دیکھا جا سکے جزاکم اللہ خیرا
 
Top