• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تکمیل حفظ قرآن

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
الحمدللہ رب العالمین
میرے دونوں بیٹوں شاہ حماد فیض اور شاہ محمد فیض نے آج اللہ کی کتاب کو یاد کرنے کا شرف حاصل کر لیا
آج آخری سبق سنایا تھا میرے دادا ابو اور ابی جی رحمہما اللہ کے خوابوں کی ایک تعبیر ممکن ہوئی
اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ مقام شکر تو ہے ہی لیکن مقام دعا بھی ہے کہ ان بزرگوں کے خوابوں کی تعبیر صرف یہاں تک محدود نہیں بلکہ اس سے بھی آگے ہے
تمام احباب سے دعاوں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی توفیق مزید عطا کرے آمین
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
ما شاء الله تبارك الله محترم شيخ
میں نے بھی قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت پچھلے سال حاصل کی تھی. شيوخ حضرات اور محترمين فورم ممبران سے درخواست ہے کے مجھے ناچیز کو بھی اپنی دعاء میں یاد رکھئے گا!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ ، اللہ تعالی برکت و سعادت کا ذریعہ بنائے ۔
شیخ فیض صاحب کو تیسری جگہ مبارکباد دے رہا ہوں ، امید ہے اب چوتھی دفعہ پہلے مٹھائی بعد میں مبارکباد ۔ ابتسامہ ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ماشاء اللہ ، اللہ تعالی برکت و سعادت کا ذریعہ بنائے ۔
شیخ فیض صاحب کو تیسری جگہ مبارکباد دے رہا ہوں ، امید ہے اب چوتھی دفعہ پہلے مٹھائی بعد میں مبارکباد ۔ ابتسامہ ۔
ان شا ء اللہ یہ مٹھائی آپ کو مدینہ منورہ میں ہی خود کھلاوں گا بفضلہ تعالی
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی آپ کے دونوں بیٹوں کو قرآن مجید کی حفاظت بذریعہ عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 
Top