1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت تھریڈ میں آگے پوسٹ پیسٹ نہیں ہو رہی۔

'تجاویز، آراء اور شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نسرین فاطمہ, ‏جون 09، 2016۔

  1. ‏جون 09، 2016 #1
    نسرین فاطمہ

    نسرین فاطمہ سینئر رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    حیدرآباد سندھ
    شمولیت:
    ‏فروری 21، 2012
    پیغامات:
    1,279
    موصول شکریہ جات:
    3,218
    تمغے کے پوائنٹ:
    396

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    آج میں نے اپنا ایک موضوع شروع کیا http://forum.mohaddis.com/threads/خلاصہ-قرآن-پارہ-1-اہم-نکات-کے-ساتھ.33151/#post-259613
    اب اسی تھریڈ میں اگلا موضوع پیسٹ نہیں ہورہا ۔۔
    یہ خلاصہ قرآن میں اپنے گروپ کو واٹس ایپ پہ روز پوسٹ کرتی ہوں اور یہ ٹائپ کیا ہوا ہے جبکہ جبکہ یہی موضوع اس تھریڈ میں پارہ 2 پیسٹ نہیں ہو رہا پلیز رہنمائی کریں ۔۔
     
  2. ‏جون 09، 2016 #2
    نسرین فاطمہ

    نسرین فاطمہ سینئر رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    حیدرآباد سندھ
    شمولیت:
    ‏فروری 21، 2012
    پیغامات:
    1,279
    موصول شکریہ جات:
    3,218
    تمغے کے پوائنٹ:
    396

  3. ‏جون 09، 2016 #3
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,520
    موصول شکریہ جات:
    6,611
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    محترمہ بہن!
    آپ کے مذکورہ تھریڈ میں بظاہر کوئی مسئلہ نظر نہیں آرہا کہ وہاں پر مزید پوسٹنگ نہ ہوسکے۔۔
    ویسے وہاں پر دوبارہ کوشش کریں اور اگر وہاں پر پوسٹنگ نہ ہوسکے تو۔۔
    اس شکایت والے تھریڈ میں ایک بار ارسال کر کے چیک کر لیں کہ کہیں آپ کے مراسلے میں ہی کوئی گڑبڑ نہ ہو۔۔۔ابتسامہ!
    بعض اوقات مراسلے میں کچھ ایسے کوڈز بھی موجود ہوسکتے ہیں کہ جنہیں فورم قبول نہیں کرتا۔۔ میرے ساتھ ایک مرتبہ چانس ہوچکا ہے۔
     
  4. ‏جون 09، 2016 #4
    کنعان

    کنعان فعال رکن
    جگہ:
    برسٹل، انگلینڈ
    شمولیت:
    ‏جون 29، 2011
    پیغامات:
    3,564
    موصول شکریہ جات:
    4,376
    تمغے کے پوائنٹ:
    521

    السلام علیکم

    اگر غلطی سے کبھی Rev..png کا بٹن دب جائے یا خود اسے دبائیں کسی غلطی کو درستگی کے لئے تو اس کے بعد کوئی بھی پوسٹ پیسٹ نہیں ہوتی، اس لئے اس پیج کو بند کر کے دوباہ فریش پیج پر پوسٹ پیسٹ کرنے سے ہو جائے گی۔

    والسلام
     
    • معلوماتی معلوماتی x 3
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں