• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تہجّد کا صحیح اور مکمّل طریقہ بتایں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تہجّد کا سہی اور مکمّل طریقہ بتایں احادیث کی روشنی میں
تہجّد کا صحیح اور مکمّل طریقہ بتائیں احادیث کی روشنی میں
صحیح
SHiH

میں آپ کی غلطیاں صحیح کرتا ہوں تو آپ برا تو نہیں مناتے نوید بھائی؟
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
تہجّد کا صحیح اور مکمّل طریقہ بتائیں احادیث کی روشنی میں
صحیح
SHiH

میں آپ کی غلطیاں صحیح کرتا ہوں تو آپ برا تو نہیں مناتے نوید بھائی؟

بلکل نہیں جناب بلکے ہمیں خوشی ہوتی ہے
الله آپکو اسکا اجر دے امین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اسلام و علیکم
تہجّد کا سہی اور مکمّل طریقہ بتایں احادیث کی روشنی میں
جزاک الله خیر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، اس کے لئے [LINK=http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/8-ibadaat/264-namaz-e-nabwi-jadeed-edition.html]نماز نبوی (جدید ایڈیشن)[/LINK] کا صفحہ نمبر 275 ملاحظہ فرمائیں۔ عموماً آپ کے اور ارسلان بھائی کے جو سوالات ہوتے ہیں وہ بآسانی فتاویٰ کی کتب میں ( جو کہ ہم نے الحمدللہ کثیر تعداد میں لائبریری میں شائع کر رکھی ہیں) یا متعلقہ موضوع پر کتاب سرچ کرنے سے جوابات ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔
مثلاً نماز سے متعلقہ ننانوے فیصدی مسائل کا حل آپ کو درج بالا کتاب ہی میں مل جائے گا۔ ہاں کہیں پر بات واضح نہیں ہوتی، کوئی اشکال ہوتا ہے تو وہ علیحدہ بات ہے اس کے لئے ضرور علمائے کرام سے سوالات کر کے مسئلہ واضح طور پر سمجھ لینا چاہئے۔

مثلاً میں نے صرف لفظ تہجد لکھ کر لائبریری میں سرچ کیا ہے تو فوری طور پر درج ذیل کتاب بھی سامنے آئی ۔
[LINK=http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/117-namaz-e-witar-aur-tahajjud.html]نماز وتر اور تہجد:قرآن و حدیث اور اقوال آئمہ کی روشنی میں[/LINK]
اس طرح کی کتب کے مطالعے سے بہ نسبت ایک سوال کے مختصر جواب کے، علم میں کافی اضافہ ہوتا ہے۔ اور بعض وہ چیزیں بھی معلوم ہو جاتی ہیں جنہیں ہم سوچ ہی نہیں رہے ہوتے۔

اس کا مقصد یہ نہیں کہ آپ کے سوالات کرنے کی حوصلہ شکنی ہو، بلکہ جیسے آپ کی موجودہ پوسٹ کافی دن سے جواب کی منتظر تھی۔ تو ایسے میں فوری اور جامع ترین جواب حاصل کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ متعلقہ موضوع پر کتاب سرچ کر لی جائے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عموماً آپ کے اور ارسلان بھائی کے جو سوالات ہوتے ہیں وہ بآسانی فتاویٰ کی کتب میں ( جو کہ ہم نے الحمدللہ کثیر تعداد میں لائبریری میں شائع کر رکھی ہیں) یا متعلقہ موضوع پر کتاب سرچ کرنے سے جوابات ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔
اور ہم یہ ڈھونڈنے کی زحمت اپنے پیارے بھائی شاکر کو دیتے ہیں(ابتسامہ محب)
 
Top