• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت تیری مہربانی کر دے اپلوڈ

لکی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
24
پوائنٹ
13
بھا ئی جان مجھے ام عبد منیب کی یہ تین کتابیں اپلوڈ کر دی جائیں اللہ آپکو جزا خیر عطا کرے کوئی تو ریسپونس دو
1-ٹی وی اور ویڈیو کے اثرات بچوں پر
2-ٹی وی اور ڈش کے مہلک اثرات
3-ٹی وی مجمو عہ کبائر
کافی دن ہو گئے ہیں پر ان تینوں میں سے ایک بھی کتاب اپلوڈنہیں کی گئ تو شکائت کر رہا ہوں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
بھا ئی جان مجھے ام عبد منیب کی یہ تین کتابیں اپلوڈ کر دی جائیں اللہ آپکو جزا خیر عطا کرے کوئی تو ریسپونس دو
1-ٹی وی اور ویڈیو کے اثرات بچوں پر
2-ٹی وی اور ڈش کے مہلک اثرات
3-ٹی وی مجمو عہ کبائر
کافی دن ہو گئے ہیں پر ان تینوں میں سے ایک بھی کتاب اپلوڈنہیں کی گئ تو شکائت کر رہا ہوں
اور تیری بھی مہربانی کہ ایک دفعہ کہہ دیا ہے ، اب آرام کرو ، جب کتابیں دستیاب ہوں گی ، اپلوڈ کردی جائیں گی ۔
(کافی مہذب لہجہ ہے تیرا ، سوچا تیرے نقش قدم پہ چل کے دیکھتے ہیں ۔ :) ۔)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اور تیری بھی مہربانی کہ ایک دفعہ کہہ دیا ہے ، اب آرام کرو ، جب کتابیں دستیاب ہوں گی ، اپلوڈ کردی جائیں گی ۔
(کافی مہذب لہجہ ہے تیرا ، سوچا تیرے نقش قدم پہ چل کے دیکھتے ہیں ۔ :) ۔)
خضر حیات بھائی کہی یہ کوئی دیہاتی نہ ہو -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بھا ئی جان مجھے ام عبد منیب کی یہ تین کتابیں اپلوڈ کر دی جائیں اللہ آپکو جزا خیر عطا کرے کوئی تو ریسپونس دو
1-ٹی وی اور ویڈیو کے اثرات بچوں پر
2-ٹی وی اور ڈش کے مہلک اثرات
3-ٹی وی مجمو عہ کبائر
کافی دن ہو گئے ہیں پر ان تینوں میں سے ایک بھی کتاب اپلوڈنہیں کی گئ تو شکائت کر رہا ہوں

http://kitabosunnat.com/kutub-library/tv-k-nuqsanat-aur-fawaid-ka-jaiza.html
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
انٹرنیٹ اور مسلمان - شیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ :


اس کو بھی سن لے فائدہ ہو گا -

ان شاءاللہ


لنک


 
Top