• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تین کتابوں کی فرمائش

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
١۔ مختصر سیرت الرسول ۔( مصنف محمد بن عبدالوھاب )
٢۔ سیرت حضرت علی( اردو)
٣۔ غزوہ خیبر (اردو)
ان تین کتب کی فرمائش ہے کہ انہیں محدث لائبریری پر اپ لوڈ کردیں اگر یہ پہلے سے موجود ہیں تو رہنمائی فرمادیں شکریہ

یہ ایک اورفارسی کتاب کی فرمائش ہے
بغۃ الرائد فی شرح العقائد
مصنف : نواب صدیق حسن خان القنوجی بھوپالی
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محترم، فارسی کتب تو ہم اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔
اردو کتب کے بارے عرض ہے کہ ہمارے پاس فرمائشی کتب کی ایک لمبی لسٹ موجود ہے۔ جس پر کلیم بھائی کام کر رہے ہیں۔
ہم ان کتب پر دستیابی و عدم دستیابی اور پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں۔
جب آپ کی کتب کا نمبر آئے گا تو پہلے علمائے کرام ان کے بارے میں اپ لوڈنگ کرنے یا نہ کرنے کی رائے دیں گے۔
اگر ان کی رائے مثبت ہوئی تو پھر دیکھا جائے گا کہ یہ کتب لائبریری میں ہیں یا خریدنی ہوں گی۔ اگر لائبریری میں ہوئیں تو اپ لوڈنگ فہرست میں شامل ہو جائیں گی۔
اور اگر نہ ہوئیں تو پھر خرید کر اسکین کی جائیں گی، جس میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔

یہ ہمارا عمومی سائیکل ہے فرمائشی کتب کی اپلوڈنگ تک کے مرحلہ جات کا۔
 
Top