• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ثابت کیجیئے اک منکر ین حدیث کا سوال

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
بھائی اس کی میں نے ساری معلومات کی ہے ۔ وہ اہل تشیع میں سے ہے اور نیت اس کی ہدایت لینا نہیں بلکے صرف تنقید کرنا ہے۔ اس کی تنقید سے لیکن برحال اتنا فائدہ ہوا کہ کچھ سیکھنے کا
مو قع ملا۔ امام بخاری رحمت اللہ علیہ کا سخت مخالف ہے۔ صیح بخاری اسے اک آنکھ نہیں بھاتی۔
اب میں نے اسے جواب کا اردہ ترک کر دیا ہے۔۔
لكم دينكم ولي دين ۔۔۔۔
شیعوں کی کتاب تاريخ أهل البيت (ع) – رواية كبار المحدثين والمؤرخين – ص 90 – 92 از آلسيد محمد رضا الحسيني کے مطابق
ولد النبي صلى الله عليه وآله قال الفريابي : حدثني أخي عبد الله بن محمد – وكان عالما بأمر أهل البيت : حدثني أبي : حدثني ابن سنان ، عن أبي بصير
: ( 2 ) . عن أبي عبد الله عليه السلام ، قال : ولد لرسول الله صلى الله عليه وآله ، من خديجة : القاسم وعبد الله و ( هو ) الطاهر ( 3 ) .

لنک

‹ صفحة 92 › وزينب ورقية وأم كلثوم وفاطمة عليها السلام ومن مارية القبطية – أهداها إلى النبي صلى الله عليه وآله ، ملك الإسكندرية المقوقس – : إبراهيم .

ابی عبد الله علیہ السلام کہتے ہیں خدیجہ سے رسول الله صلی الله علیہ و الہ کی اولاد ہوئی قاسم اور عبد الله اور طاہر اور زینب اور رقیہ اور ام کلثوم اور فاطمہ

یعنی شیعہ کتب میں سچ بھی بولا گیا ہے جس کی یہ مثال ہے
 
Top