1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔۔
  2. محدث ٹیم منہج سلف پر لکھی گئی کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈائز کروانے کا خیال رکھتی ہے، اور الحمدللہ اس پر کام شروع بھی کرایا جا چکا ہے۔ اور پھر ان تمام کتب فتاویٰ کو محدث فتویٰ سائٹ پہ اپلوڈ بھی کردیا جائے گا۔ اس صدقہ جاریہ میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے! ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ۔

ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

'منہج' میں موضوعات آغاز کردہ از جی مرشد جی, ‏اکتوبر 04، 2017۔

  1. ‏اکتوبر 04، 2017 #1
    جی مرشد جی

    جی مرشد جی رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2017
    پیغامات:
    440
    موصول شکریہ جات:
    11
    تمغے کے پوائنٹ:
    38

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اس موضوع پر علماء یہاں بحث فرمائیں
     
  2. ‏اکتوبر 04، 2017 #2
    جی مرشد جی

    جی مرشد جی رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2017
    پیغامات:
    440
    موصول شکریہ جات:
    11
    تمغے کے پوائنٹ:
    38

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    ایک لمبی چوڑی بحث سے یہ چند ایک اقتباسات چنے ہیں جنہیں میں نے اہم سمجھا۔ میرا بھی یہی پوبھنے کا مقصد تھا۔
     
  3. ‏اکتوبر 04، 2017 #3
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,201
    موصول شکریہ جات:
    679
    تمغے کے پوائنٹ:
    213

    کس سے؟ بحث کس سے کی جائے اور کیوں؟
     
  4. ‏اکتوبر 04، 2017 #4
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,201
    موصول شکریہ جات:
    679
    تمغے کے پوائنٹ:
    213

    ؟
     
  5. ‏اکتوبر 04، 2017 #5
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    2,921
    موصول شکریہ جات:
    2,538
    تمغے کے پوائنٹ:
    525

    السلا علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    اس میں کوئی بحث نہیں!
    اور علماء جہلا کو سوال کے جواب دیتے ہیں، جہلا کے کہنے پر تفریحی مباحثہ نہیں کرتے!
    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس طرح کے تھریڈ کا سدد باب کیا جائے!
     
    • متفق متفق x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  6. ‏اکتوبر 04، 2017 #6
    جی مرشد جی

    جی مرشد جی رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2017
    پیغامات:
    440
    موصول شکریہ جات:
    11
    تمغے کے پوائنٹ:
    38

     
  7. ‏اکتوبر 04، 2017 #7
    جی مرشد جی

    جی مرشد جی رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2017
    پیغامات:
    440
    موصول شکریہ جات:
    11
    تمغے کے پوائنٹ:
    38

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    در اصل تھریڈ پہلے بنا لیا اور اقتباسات لیتے ٹائم لگ گیا۔ آپ لوگوں نے انتظار نہ کیا جوابات میں جلدی کی۔
    میں @انتظامیہ کی توجہ ایک خاص بات کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ وہ یہ کہ کسی بھی پوسٹ پر تبصرہ کے لئے ایک خاص وقت کا متعین وقفہ دے دیا جائے تاکہ بات کہنے والا اگر مزید کچھ کہنا چاہتا ہے تو وہ اپنی بات مکمل کر سکے پھر اس پر نقد ہو۔
     
  8. ‏اکتوبر 04، 2017 #8
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,201
    موصول شکریہ جات:
    679
    تمغے کے پوائنٹ:
    213

    ۔۔۔ جاری هے ۔۔۔ لکهدیا هوتا ۔
    صرف تجاویز ہی پیش کرنے آئے هو!
     
  9. ‏اکتوبر 05، 2017 #9
    جی مرشد جی

    جی مرشد جی رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2017
    پیغامات:
    440
    موصول شکریہ جات:
    11
    تمغے کے پوائنٹ:
    38

    آپ نے ٹھیک کہا۔
     
  10. ‏اکتوبر 05، 2017 #10
    جی مرشد جی

    جی مرشد جی رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2017
    پیغامات:
    440
    موصول شکریہ جات:
    11
    تمغے کے پوائنٹ:
    38

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    مدلس راوی کو تدلیس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے۔ یعنی وہ اپنے ضعیف شیخ کو کیوں چھپاتا یا مبہم کرتا ہے؟
    کیا اس حدیث کے متن میں کوئی مسئلہ تھا جس کو چھپانا چاہا؟
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں