• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ثلاثیاتِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ناصر بھائی، مجھے معلوم نہیں صحیح الجامع حدیث کی کس کتاب کو کہتے ہیں ورنہ آپ کو ضرور بتا دیتا۔۔ اس لئے خاموش ہوں۔ شاید کوئی اور بھائی درست راہنمائی کر سکیں۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
امام سیوطی﷫ کی کتاب الجامع الصغير وزيادته کی تخریج امام البانی﷫ نے کی ہے۔
جن میں سے صحیح احادیث مبارکہ کو صحیح الجامع اور ضعیف احادیث کو ضعيف الجامع میں اکٹھا کر دیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم!
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
ناصر بھائی، مجھے معلوم نہیں صحیح الجامع حدیث کی کس کتاب کو کہتے ہیں ورنہ آپ کو ضرور بتا دیتا۔۔ اس لئے خاموش ہوں۔ شاید کوئی اور بھائی درست راہنمائی کر سکیں۔
جزاک اللہ خیرا کوئی بات نہیں شاکر بھائی

امام سیوطی﷫ کی کتاب الجامع الصغير وزيادته کی تخریج امام البانی﷫ نے کی ہے۔
جن میں سے صحیح احادیث مبارکہ کو صحیح الجامع اور ضعیف احادیث کو ضعيف الجامع میں اکٹھا کر دیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم!
جزاک اللہ خیرا انس بھائی جان بہت بہت شکریہ
 
Top