• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادوگر :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
حوالہ جات

1- متفق علیہ
2- سنن نسائی فتح المجید شرح کتاب التوحید میں شارح نے لکھا ہے:" یہ حدیث اس بات کی نص صریح ہے کہ جادو گر مشرک ھو جاتا ہے کیونکہ شرک کۓ بغیر جادو گر کا جادو کارگر نہیں ھوتا "۔
3- سورۂ اعراف: 113
4- مسند احمد بن حنبل
5- سورۃ بقرہ : 102
6- سورۃ بقرہ : 102
7- سورہ فاطر : 43
8- صحیح بخاری
9- سورۃ بقرہ : 216
10- صحیح ترمذی
11- سورۃ انبیاء : 87
12- صحیح ترمذی
13- سنن ابی داؤد
14- سورۃ طٰہٰ : 69
15- سنن ابوداؤد
16- متفق علیہ
17- سورۃ رعد : 28
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جادو،نظربد اور حسد سے بچنے کی دعا
ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ کی حدیث میں مروی ہے کہ جبریل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور فرمایا: اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کیا آپ بیمار ہیں؟ فرمایا: ہاں، تو جبریل علیہ السلام نے یہ دعا پڑھ کر آپ پر دم فرمایا تھا۔ (مسلم: 2186)
azkaremasnoonaseries69p.jpg

 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی سمجھا نہیں
جادو گر اور شیطان
2 جادو اذن الہی کے تابع
3 جادوگر کی خصلتیں
3.1 جادو گر کا کفر
3.2 جادو گر کی حب ما
3.3جادوگر کا لوگوں سے شرک کروانا
3.4 میاں بیوی میں جھگڑے اور اولاد کا انحراف3.5
3.5 مال کھانا
3.6مبتلائے شرک و کفر کرنا
4 جادوگر کی سزا
5نواقض اسلام
6 حسد و جادو کا وبال
7 سحر زدہ مظلوم
8 مظلوم کی بد دعا9
9 جادو سے بچنے کی دعائیں
9.1 دعائے ذوالنون
9.2 مصیبت سے بچاؤ کی دعاء
9.3 توبہ و استغفار
9.4 توبۂ نصوح9.5
9.5 قرب الہی آفات سے دوری
9.6 معوذتین
9.7 اواخر البقرہ اور عجوہ
10 گانا و موسیقی اور جادو
11 مزید دیکھئے
12 حوالہ جات
بھائی اس فہرست پر ایک ایک کر کے پوسٹ کی لنک لگا دیجئے،
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Aamir بھائی مجھے آپ کیا سکا سکتے ہے
ہر پوسٹ کے بائیں طرف ایک نمبر ہوتا ہے جسے رائٹ کلک کر کے copy link location کر لیجئے،


پھر آپ کی فہرست کو تدوین کر کے ہر کیٹگری پر اس طرح یہ لنک جوڑ دیجئے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جادو ٹونہ کرنے والے کو جادوگر کہتے ہیں۔ جادو دین میں ہلاکت لانے والے کئی امور کا جامع ہے مثلا جنّوں اور شیطانوں سے مدد طلب کرنا ، غیر اللہ سے دل کا ڈرنا ، اللہ پر توکل کو چھوڑ بیٹھنا اور لوگوں کے مفادات و ذرائع معاش کو تباہ کرنے کے درپے ھونا وغیرہ یہ جادو معاشرے کی جڑیں کاٹنے اور اس کی بنیادیں گرانے والا آلہ ہے اور یہ خاندانوں میں جھگڑے و فسادات پیدا کرنے کا سبب بھی ہے ۔


فہرست:

1 جادو گر اور شیطان
2 جادو اذن الہی کے تابع
3 جادوگر کی خصلتیں
3.1 جادو گر کا کفر
3.2 جادو گر کی حب مال
3.3جادوگر کا لوگوں سے شرک کروانا
3.4 میاں بیوی میں جھگڑے اور اولاد کا انحراف
3.5 مال کھانا
3.6مبتلائے شرک و کفر کرنا
4 جادوگر کی سزا
5نواقض اسلام
6 حسد و جادو کا وبال
7 سحر زدہ مظلوم
8 مظلوم کی بد دعا
9 جادو سے بچنے کی دعائیں
9.1 دعائے ذوالنون
9.2 مصیبت سے بچاؤ کی دعاء
9.3 توبہ و استغفار
9.4 توبۂ نصوح9.5
9.5 قرب الہی آفات سے دوری
9.6 معوذتین
9.7 اواخر البقرہ اور عجوہ
10 گانا و موسیقی اور جادو
11 مزید دیکھئے
12 حوالہ جات
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ہر پوسٹ کے بائیں طرف ایک نمبر ہوتا ہے جسے رائٹ کلک کر کے copy link location کر لیجئے،


پھر آپ کی فہرست کو تدوین کر کے ہر کیٹگری پر اس طرح یہ لنک جوڑ دیجئے

جزاک اللہ خیرا بھائی
 
Top