1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو کا علاج

'سحر و جادو' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن بشیر الحسینوی, ‏اپریل 21، 2011۔

  1. ‏اپریل 21، 2011 #1
    ابن بشیر الحسینوی

    ابن بشیر الحسینوی رکن مجلس شوریٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    Pakistan
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    1,062
    موصول شکریہ جات:
    4,412
    تمغے کے پوائنٹ:
    376

    جادو کا علاج

    جس کو جادو کی شکایت ہے وہ ان قرآنی آیات اور دعاؤں کوبا وضو ہو کر بار بار پڑھے۔اور پانچ وقت نماز باجماعت کا اہتمام کرے ،صدقہ خیرات کرے ،اور جو بھی ان کو پڑھتا رہے گا اس پر جادو اثر نہیں کر سکے گا ۔ان شاء اللہ ۔

    قرآنی آیات:


    دعائیں:
    وہذہ التعوذات، والدَّعوات، والرُّقی یعالج بہا من السحر، والعین، ومسِّ الجان، وجمیع الأمراض، فإِنہا رُقیً جامعۃٌ نافعۃٌ بإِذن اللہ تعالی. (انظر: زاد المعاد 4/125 وہناک أنواع من علاج السحر بعد وقوعہ لابأس بہا إذا جربت ونفعت. انظر: مصنف ابن أبی شیبۃ 7/387 وفتح الباری 10/233-334، ومصنف عبد الرزاق 11/13، والصارم البتار ص 194-200، والسحر حقیقتہ وحکمہ للدکتور مسفر الدمینی ص 64-66).

    جادو کا حکم:

    جادو کرنا کفر ہے اور بہت بڑا گنا ہ ہے اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے جادو کرنے والے کو جادو سے باز آ جانا چاہئے ورنہ قیامت کے دن وہ پچھتائے گا اور اس دن کا پریشان ہونا کسی کام نہیں آئے گا ۔
     
    • شکریہ شکریہ x 8
    • پسند پسند x 3
    • لسٹ
  2. ‏اپریل 21، 2011 #2
    شاکر

    شاکر تکنیکی ناظم رکن انتظامیہ
    جگہ:
    جدہ
    شمولیت:
    ‏جنوری 08، 2011
    پیغامات:
    6,595
    موصول شکریہ جات:
    21,360
    تمغے کے پوائنٹ:
    891

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی جان۔
    معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کو بتائے بغیر آپ کی قریب قریب تمام پوسٹس میں تصرّف کر رہا ہوں۔ لیکن صرف فارمیٹنگ کی حد تک، متن میں کہیں ردّ و بدل یا ترمیم و اضافہ نہیں کیا۔ سوائے اس پوسٹ کے۔ اس پوسٹ میں بھی فارمیٹنگ کے علاوہ صرف یہ اضافہ کیا ہے کہ آیات و احادیث کو الگ الگ ہیڈنگز کے تحت کر دیا ہے تاکہ پڑھنے والوں کو سمجھنے میں سہولت ہو۔ امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔
     
  3. ‏جولائی 24، 2015 #3
    hadi zia

    hadi zia مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 18، 2014
    پیغامات:
    13
    موصول شکریہ جات:
    6
    تمغے کے پوائنٹ:
    13

    السلام علیکم
    مجھے اس حدیث کا مکمل حوالہ چاہیے
    اس دعا کے ساتھ جو حوالہ ہے اس پر مجھے یہ دعا نہیں ملی
    جزاک اللہ خیرا
    یہ ہے دعا
    اَئعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِن شَرِّ مَاخَلَقَ " (مسلم 4/1728).
     
  4. ‏جولائی 25، 2015 #4
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,289
    موصول شکریہ جات:
    2,644
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبركاتہ!
    أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ کی حدیث مندجہ ذیل صحابہ ضی اللہ عنہم کی سند سے تخریج ، درج ذیل لنک پر کلک کر کے آن لائن دیکھی جا سکتی ہے
    لنک:خولة بنت حكيم رضي الله عنها
    لنک:ابو هريرة رضي الله عنه
    لنک:عبد الله بن عمرو رضي الله عنه
     
    Last edited: ‏جولائی 25، 2015
  5. ‏دسمبر 03، 2015 #5
    Syed Mushtaq

    Syed Mushtaq مبتدی
    شمولیت:
    ‏دسمبر 03، 2015
    پیغامات:
    1
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    2

    Assalamu alaikum: basheer Bhai
    Mujhe ye poochna tha ke jadu ke ilaj ke liye jitni Quran ki ayaat aap ne di hai، kya unke ilawa Quran se dusri ayaat bhi padhi ja sakti hai
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں