1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو کی حقيقت و شرعی حيثيت , جنات , جادو , اور نظر بد كا مؤثر اور شرعی طريقہ علاج

'سحر و جادو' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نعیم یونس, ‏مارچ 27، 2014۔

  1. ‏مارچ 27، 2014 #21
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,396
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    معذرت کے ساتھ!
    میرے خیال سے تو کوئی غلطی نہیں ہے۔اگر آپ کچھ مزید وضاحت کردیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ ان شاء اللہ۔
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  2. ‏مارچ 27، 2014 #22
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,961
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    جو انڈر لائن کئے ہیں اور اس کے علاوہ بھی بہت سے الفاط ہیں جو سمجھ نہیں آ رہے ہیں میرے خیال میں آپ ان الفاط میں اسپیس دے دیں جس سے یہ لفظ صحیح ہو جائے گے
     
  3. ‏مارچ 27، 2014 #23
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,396
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
    آفس کے کمپیوٹر پر کوئی ایسی غلطی نظر نہیں آرہی تھی لیکن اب گھر آکر موبائل سے واقعی بے شمار غلطیاں نظر آ رہی هیں
    بہت حیرت انگیز بات هے. فونٹ کا مسئلہ لگتا. کل حل کرنے کی کوشش کرونگا ان شاء اللہ
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  4. ‏جولائی 08، 2017 #24
    سجاد

    سجاد رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 04، 2014
    پیغامات:
    160
    موصول شکریہ جات:
    69
    تمغے کے پوائنٹ:
    76

    مسئلہ ابھی تک برقرار ھے، پڑھا نہیں جارہا اندازے سے ساریو پوسٹ پڑھی ھے اور آخر میں یہی نشاندہی ھوئی بھی ھوئی ھے
     
  5. ‏فروری 28، 2018 #25
    Islam18

    Islam18 مبتدی
    شمولیت:
    ‏فروری 28، 2018
    پیغامات:
    32
    موصول شکریہ جات:
    4
    تمغے کے پوائنٹ:
    13

    اس موضوع کے تمام مسائل کے علاج کی بہترین کتاب https://goo.gl/fQaWYR
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں