• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو کی حقیقت، خطرات، احتیاطی تدابیراور کتاب وسنت کی روشنی میں علاج

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جادو کی حقیقت، خطرات، احتیاطی تدابیراور کتاب وسنت کی روشنی میں علاج


پیش نظرکتاب میں فضیلۃ الشیخ غازی عزیر مبارکپوری حفطہ اللہ نے جادو، کہانت اور علم نجوم کی حرمت، نیز اسلام میں ایسے افعال کے مرتکبین کے بارے میں قرآن وسنت کی روشنی میں احکامات پر بڑی تحقیق اور تفصیل سے روشنی ڈالی ہے کہ ایک مسلمان گھرانہ ان جنوں کی آسیب زدگی اور جادو کے اثرات سے کیسے محفوط رہ سکتا ہے؟ نیز فاضل مؤلف نے برصغیرپاک وہند میں رائج جادو اور آسیب وغیرہ سے بچاؤ اور علاج کے غیرشرعی طریقے بتلا کر نام نہاد پیروں، فقیروں اور شعبدہ بازوں کی حقیقت سے بھی پردہ اٹھایا ہے ۔ کتاب میں کم وبیش 180عناوین قائم کرکے ان تمام تحقیق طلب سوالات کے جوابات فراہم کردئے گئے ہیں جو اس تعلق سے بالعموم ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ کتاب بہت سے گھرانوں کو شعبدہ بازوں کی دسیسہ کاریوں اور لٹیروں کی لوٹ مار سے بچانے میں ممدومعاون ثابت ہوگی۔
ڈاؤنلوڈ لنک
 
Top