• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو یا آسیب

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اپنے عزیز واقارب سے اکثر ان کی تعریفیں سنتا رہتا ہوں ۔
جی میں بھی ان کی تعریفیں کیا کرتا تھا ، کئی لوگوں کو ان کی دوکان پر بھیجا
آخر شرمندہ ہونا پڑا ؛
واللہ من وراء القصد
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ہمارے بھی ایک عزیز تھے جو جنات نکالتے تھے، ان کے بارے میں بھی سنتے تھے کہ وہ فری میں یہ کام کرتے ہیں، جب ان کا انتقال ہوا تو کروڑوں روپے چھوڑ کر گئے جس پر جب ان کی اولاد کو حصے ملے تو پتہ چلا، اب ان کا بیٹا جو کچھ نہیں جانتا مگر گدی اس کی ملی اور وہ خود اپنے منہ سے اقرار کرتا ہے کہ وہ پیسے لیتا ہے اور رشتہ دار کے لڑکوں کو کہتا ہے کہ اس وقت دو ہی کام ہیں ایک ڈاکو بن جانا اور دوسرا پیر، بے بہا پیسہ ہے اس میں اور کچھ کو تو وہ آفر کر چکا ہے کہ میرے آپ آؤ یہ فن میں آپکو سکھا دوں گا زندگی سکون سے گزرے گی، بینگ!

جن گھر میں جنات کا ڈیرہ ہے وہ قرآن کی تلاوت کرنے سے نہیں بلکہ کسی طاقت ور صحیح عامل کے اس گھر میں جا کر ان سے فائٹ کر کے ہی نکلیں گے۔ عامل کے اپنے گھر میں بیٹھ کر یہ نہیں نکلیں گے اور نہ ہی وہ گھر والوں کو کچھ پڑھنے کے لئے دے اس نے بھی نہیں نکلیں گے۔ اس کام کو جاننے والے کا اگر کوئی دوسرا ذریعہ معاش نہیں تو وہ اس کام کا دوکاندار ہی ہے۔

والسلام
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
جی نہیں دوکاندار ہیں بے چارے ،

یہ کوئی عیب تو نہیں،

اگر معاوضہ لیکر علاج کرتے ھیں تو کیا یہ گناہ کا کام ھے، یا ایسا کام ھے کہ لوگوں کو اس معالج کے علاج سے بددل کیا جائے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم
یہ کوئی عیب تو نہیں،

اگر معاوضہ لیکر علاج کرتے ھیں تو کیا یہ گناہ کا کام ھے، یا ایسا کام ھے کہ لوگوں کو اس معالج کے علاج سے بددل کیا جائے
جی بالکل، 100 میں نے 99 نفسیاتی مریض ہوتے ہیں اور کسی ایک میں جن یا جنات کا سایہ ہوتا ہے 99 سے کمائی کی جاتی ہے، اور جس میں ہوتا ہے اسے کہتے ہیں یہ میرے بس میں نہیں میں بوڑھا ہو گیا ہوں اب مجھ میں جنات سے لڑنے کی طاقت نہیں آپ اسے کسی اور کے پاس لے جائیں۔

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شرمندگی کا سبب کوئی شرعی خلاف ورزی تھی یا علاج کی عدم تکمیل؟
سوال بھلے آپ کے اسحاق بھائی سے ہیں جواب میں دے دیتا ہوں، اسلام آباد میں ایک بہت بڑی گدی ہے نام نہیں لکھوں گا ان کا، جس طرح ان کے بزرگوں کے بارے میں انہی کی لکھی کتابوں میں پڑھا تھا ویسا کہیں نہیں پایا، اپنے کسی دو جاننے والوں کو میں وہاں لے گیا، بابا جی ایک کرسی پر خود بیٹھے ہیں اور ساتھ ایک اور کرسی رکھی ہوئی ہے جس پر دو کشن پڑھے ہوئے تھے، کوئی بھی مریض ان کے پاس جاتا اپنا دکھ سامنے رکھتا بابا جی اسے کچھ دیتے اور مریض انے پیسے دیتا اور کہتا اتنے واپس کر دیں، بابا جی وہ پیسے ساتھ پڑی کرسی سے ایک گدی اٹھاتے وہ رقم وہاں رکھتے اور خود ہی باقی پیسے وہیں سے اسے دیتے، سینکروں مریض ان کے قریب کھڑے ہیں مریدیں پر اتنا بھی اعتبار نہیں کہ نوٹ اکٹھے کرنے اور باقی رقم کی واپسی کے لئے کسی مرید کی دیوٹی لگا دیں، جنہیں ساتھ لے کر گیا تھا انہوں نے کہا کہ بہت دیکھ لیا واپس چلتے ہیں، بابا جی کو اتنا علم نہیں کہ راولپنڈی سے ان تک پہنچنے کے لئے 3 بسیں بدلنی پڑتی ہیں اور جو دور دراز سے ان پہنچتے ہیں انہیں امید ہوتی ہے کہ وہاں ایسا نہیں ہو گا اب وہ بابا جی فوت ہو چکے ہیں ان کی جگہ ان کا چھوٹا بھائی ہوتا ہے۔

میرا ایک مشورہ ہے کہ جس عامل کے قابو میں جنات ہیں ان کے پاس نہ ہی جائی تو بہتر ہے ایک مصیبت سے اگر جان چھوٹتی ہے تو کچھ دیر بعد یہ انہیں دوسری مصیبت میں ڈال دیتے ہیں، یہ ہے دکانداری، بہتر ہے اسکو تلاش کریں جو قرآن کا علم رکھتا ہو اس سے کام آہستہ آہستہ ختم ہو گا مگر روز روز کے جھمیلوں سے بچ جائیں گے۔

والسلام
 

mazharaftab06

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
آستانہ عالیہ پیر عظمت نواز سرکار آف پتریاٹہ شریف علاج فی سبیل اللہ


Sent from my MYA-L22 using Tapatalk
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
100 میں نے 99 نفسیاتی مریض ہوتے ہیں اور کسی ایک میں جن یا جنات کا سایہ ہوتا ہے 99 سے کمائی کی جاتی ہے، اور جس میں ہوتا ہے
یہ آپکا ذاتی تجربہ واسطہ مشاہدہ ھے یا کسی سے سنی سنائی بات ھے، اگر آپ کا اپنا تجربہ ھے تو اسکا مطلب کہ آپ کا اپنا ایسے کافی زیادہ مریضوں سے واسطہ پڑ چکا ھے، کچھ مشاہدہ بیان کریں

99 سے کمائی کی جاتی ہے
کمائی کرنے والے تو کمائی سب سے ھی کرتے ھیں چھوڑتے نہیں کسی کو بھی، جسکا علاج نہیں بھی کرنا ھوتا اس سے رقم بٹور لیتے ھیں،
میں بوڑھا ہو گیا ہوں اب مجھ میں جنات سے لڑنے کی طاقت نہیں

یہ بھی اچھا لطیفہ ھے،
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
جواب میں دے دیتا ہوں
آپکا جواب ناقابل قبول ھے، میرا سوال خاص سلفی صاحب کے حوالہ سے ھے اور جواب بھی ان سے متعلقہ مثال کیساتھ چاھئیے،
اور جسکا واسطہ پڑا ھو وہی جواب دے تو قبول کیا جا سکتا وگرنہ سنی سنائی تو بہت ھوتی ھیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میں نے جتنا لکھا اتنا ہی کافی ہے سمجھ داروں کے لئے، اب آپ کی باری ہے ان کی تعریف میں مراسلہ یا مراسلے لکھیں میں اس پر جواب دوں گا۔

والسلام
 
Top