• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جاری پانی میں پیشاب کرنا کسی صحیح حدیث میں منع نہیں

مظفر اکبر

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2017
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
24
حضرت جابر رضی اللّہ عنہ سے مروی ہے کہ(ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم نھی ان یبال فی الماء الجاری)نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جاری پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے مزکورہ روایت ضعیف ہے لھٰذا جاری پانی میں پیشاب کرنا ممنوع وناجائز نہیں. الضعیفۃ(5227) تمام المنۃ (ص/63) مجمع الزوائد (1/204) وللہ اعلم . طالب دعا.مظفر اکبر وانی سلفی
 
Top