• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعات میں پڑھائے جانیوالے علوم پر ایک اجمالی نظر

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جامعات میں پڑھائے جانیوالے علوم پر ایک اجمالی نظر

علوم قرآن

نمبر1:
٭ ترجمہ قرآن کریم مکمل
٭ تفسیر نیل المرام
٭ تفسیر بیضاوی ابتدائی
٭ دفع ابہام الاضطراب
٭ مشکل القرآن
نمبر2:
٭ اصول تفسیر از ابن تیمیہ 
٭ الفوز الکبیر
٭ مباحث فی علوم القرآن
٭ فواعد التفسیر
٭ تفسیر ومفسرون
٭ اتقان
٭ اسباب النزول
٭ درایت تفسیری
٭ حفظ پارہ 30
علوم تجوید وقراءت

نمبر3:
٭ تحفۃ القاری
٭ تحبیر التجوید
٭ تحفۃ القراء
٭ مقدمہ جزریہ
نمبر4:
٭علم رسم
٭ عدآی القرآن
٭ شاطبیہ
٭ اجراء سبعہ کامل
٭ اجراء عشرہ کامل
٭ وجوہ قراءات
٭ حجیت قراءات
نمبر5:
٭ منزل دھرائی
٭ حدر
٭ مشق
علوم حدیث

نمبر6:
٭ بلوغ المرام
٭ مشکوٰۃ المصابیح
٭ سنن نسائی
٭ موطا امام مالک
٭ سنن ابوداؤد
٭ صحیح مسلم
٭ جامع ترمذی
٭ صحیح بخاری
نمبر7:
٭ اصطلاحات محدثین مہذب
٭ تیسیر مصطلح الحدیث
٭ اصول تخریج ودراستۃ الاسانید
٭ شرخ نخبۃ الفکر
نمبر8:
٭ السنۃ وکانتہا فی التشریح الاسلامی
٭ فتنہ انکار حدیث
علوم فقہ

نمبر9:
٭ فقہ السنۃ
٭ درر بہیہ
٭ ہدایۃ
٭ بدایۃ المجتہد کامل
نمبر10:
٭ اصول فقہ پر ایک نظر
٭ اصول شاشی
٭ وجیز
٭ فواعد فقہیہ
٭ مقاصد شریعہ
٭ علم قضاء
نمبر11:
٭تعلیم الفرائض
٭ تفہیم المواریث اردو
٭ تعارف فقہی مسالک ستہ
٭ علم الافتاء
٭ جدید فقہی مسائل
عقیدہ واصول الدین

نمبر12:
٭ تقویۃ الایمان
٭ اسلامی عقیدہ
٭ عقیدہ واسطیہ
٭ عقیدہ طحاویہ
نمبر13:
٭ تقابل ادیان
علوم لغت

نمبر14:
٭ علم النحو
٭ اسباق النحو
٭ تراکیب شرح مائۃ عامل
٭ تمرینات تحفۃ السنیہ
٭ شرح ابن عقیل
نمبر15:
٭ علم الصرف کامل
٭ ابواب الصرف
٭ تمرینا تعلم الصیغہ
٭ فصول اکبری اردو
نمبر16:
٭ آسان عربی
٭ اقراء کامل
٭ دروس اللغۃ کامل
٭ مفتاح الانشاء
٭ مقامات حریری
٭ دیوان متنبی
٭ انتخاب جدید عربی ادب
نوٹ
معزز قارئین آپ کے لیےانتہاہی خوشی کی بات ہےکہ ادارہ محدث جامعات میں پڑھائی جانےوالی تمام کتب عربی واردو آپ کےلیے پیش کرے گا۔ان شاءاللہ جس سے خاص طور پر طلباء وطالبات فائدہ اٹھاسکیں گی۔آپ دعا کریں کہ یہ کام جلد از جلد تکمیل تک پہنچے۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
نوٹ
معزز قارئین آپ کے لیےانتہاہی خوشی کی بات ہےکہ ادارہ محدث جامعات میں پڑھائی جانےوالی تمام کتب عربی واردو آپ کےلیے پیش کرے گا۔ان شاءاللہ جس سے خاص طور پر طلباء وطالبات فائدہ اٹھاسکیں گی۔آپ دعا کریں کہ یہ کام جلد از جلد تکمیل تک پہنچے۔
چھوٹے بھائی اللہ سے دعا ہے کہ یہ کام جلد از جلد تکمیل کو پہنچے تاکہ جون میں ہونے والے امتحانات میں ہم فائدہ اٹھا سکیں ،
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اگر یہ تفصیلات اس طرح دی جائیں کہ باقاعدہ جامعہ کا نام ہو اور اس کا مکمل نصاب تو یہ ایک علمی کام ہو جائے گا اور یہ اس طرح ممکن ہے کہ ہر ساتھی کسی نہ کسی جامعہ سے منسلک ہے جیسا کہ میں جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کا مکمل نصاب بیان کر دیتا ہوں اور اسی طرح تو یہ ایک مفید کام بن جائے گا جس کا ہمیں اس اعتبار سے بھی فائدہ ہوگا کہ ایک ادارہ دوسرے ادارے کے تجربات سے مستفید ہو سکے گا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور کلیم بھائی وفاق کے حوالے سے بھی نصاب بلکہ نصابی کتب کے لنک دیے جا سکتے ہیں کہ بہت سے لوگوں کی رسائی نصابی کتب تک ہو ہی نہیں پاتی اس لیے کہ میں دو سال کراچی میں وفاق کا ممتحن بن کر کراچی آیا تھا 2001 اور 2002 میں تو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ان میں سے ایک یہ بھی تھا کہ طلبا کی رسائی کتب تک نہیں تھی
اللہ آپ کو توفیق عطا فرمائے آمین
 
Top