• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں یوم الوطنی کی تقریب!

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج ایک خبر پڑھی وہ یہ کہ "جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں 100 ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء نے سعودی عرب کے 87ویں یوم الوطنی کے موقع پر شاندار تقریب منعقد کی" اور "پاکستانی طلباء نے بھرپور شرکت کی! "

یہ خبریں اور اس سے ملتی جلتی خبریں پڑھ کر حیرت کے سمندر میں ڈوب گیا!!
شرعی علوم کے طلاب علم اور ایسی تقاریب کا انعقاد جن کے بارے میں علماء کی اکثریت حرمت کی قائل ہے ۔۔
اللہ ہمیں ہدایت دے۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تقریب تو ہر سال ہوتی ہے ۔
بلاتبصرہ !!
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
يه امت خرافات مين كهوكئى حقيقت روايات مين كهوكئى
 
Top