• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ میں مقبول طلبا کی لسٹ

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
اسعد بھائی میری دعا ہے کی بہت جلد خوشیوں سے ہمکنار ہون ،ویسے ۔خیر۔ اور ۔احسن۔ کو ایک ساتھ نہ جمع کریں کیونکہ خیر احسن سے زیادہ بلیغ ہے پس ۔خیرالجزاء۔ہی افضل ہے ۔جزاک اللہ خیرالجزاء۔
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
سعودی جامعات میں تعلیم کے لیے جانے والے پاک و ہند کے طلباء کے داخلے اور انتخاب کا طریقہ کار کیا ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سعودی جامعات میں تعلیم کے لیے جانے والے پاک و ہند کے طلباء کے داخلے اور انتخاب کا طریقہ کار کیا ہے؟
اس لنک کو دیکھیں :
http://forum.mohaddis.com/threads/جامعہ-اسلامیہ-مدینہ-منورہ-کا-مختصر-تعارف-اور-داخلے-کے-متعلق-تفصیلی-معلومات.26242/
مزید اگر کوئی استفار ہوا تو بتائیے گا ۔
 
Top