• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ میں ایک تقریب!

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
18 مارچ 2012 بروز اتوار کو جامعہ میں ایک تقریب منعقد کی جا رہی ہے
شعبہ درس نظامی کے ششماہی امتحان کے رزلٹ کے موقع پر
اورشعبہ حفظ سے تین بچوں کے قرآن کریم حفظ کرنے کے موقع پر
جن تین بچوں نے حفظ مکمل کیا ہے وہ یہ ہیں :
حافظ شاہد محمود بن عبدالغفور آف چھبر ہٹھاڑ قصور
حافظ محمد حبیب اللہ بن اللہ دتہ جھگیاں چوہڑ قصور
حافظ محمد بلال بن محمد اقبال گندھیاں اوتاڑ قصور
جس میں
پروفیسر حافظ محمد یحیی جلالپوری حفظہ اللہ
فضیلۃُ الشیخ حفیظ الرحمن لکھوی حفظہ اللہ
عظیم سکالر حافظ عبدالمتین راشد حفظہ اللہ
حآفظ عبدالعظیم اسد حفظہ اللہ منیجنگ ڈرائکٹر دارالسلام
تشریف لا رہے ہیں ۔
الداعی الی الخیر :قاری محمد ادریس ثاقب حفظہ اللہ مدیر الجامعہ :٠٣٠٠٨٠١٤٠٩٢
 
Top