• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ مسجد دارالسلام اہلحدیث کا افتتاح

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نو تعمیر شدہ مسجد
"جامعہ مسجد دارالسلام اہلحدیث"

خانپورکا افتتاح
15جولائی بروز جمعۃ المبارک

کو ہو گا۔(ان شاءاللہ)

جمعۃ المبارک کا خطبہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر
محترم قاری عبدالوکیل صدیقی حفظہ اللہ

ارشاد فرمائیں گے۔(ان شاءاللہ)

قبل از خطبہ جمعۃ المبارک ساڑھے گیارہ بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک علمائے کرام خطاب فرمائیں گے۔(ان شاءاللہ)
مسجد کے فرسٹ فلور میں خواتین معلمات،عالمات دس بجے سے بارہ بجے تک خواتین سے خطاب فرمائیں گیں۔(ان شاءاللہ)
تمام اہل اسلام کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔
خواتین کے لیے پردے کا علیحدہ انتظام ہو گا۔(ان شاءاللہ)​
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اللہ تعالی قرآن و سنت کو سمجھنے ااور پھیلانے کی توفیق دے،، اور توحید کے اس پودے سے مسلم امہ کو قرآن و سنت کا پھل ملے،،آمین
جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اللہ تعالی قرآن و سنت کو سمجھنے ااور پھیلانے کی توفیق دے،، اور توحید کے اس پودے سے مسلم امہ کو قرآن و سنت کا پھل ملے،،آمین
جزاک اللہ خیرا
آمین یارب العالمین
 
Top