• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ کےاستاذ قاری عبد السلام عزیزی ﷾ کو ٹریفک حادثہ

شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
0
جامعہ کے فضلا اور طلبہ کے لئے یہ خبر باعث افسوس ہوگی کہ 12 جون بروز اتوار صبح 10 بجے، جب قاری عبد السلام عزیزی جامعہ میں تدریس کے لئے آرہے تھے، تو فیروز پور روڈ پر ان کو حادثہ پیش آگیا جس سے ان کی بازو کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ جامعہ میں اس وقت مغربی تہذیب اور اسلامی جدیدیت کے موضوع پر سیمینار منعقد ہورہا تھا، جس میں قاری صاحب نے افتتاحی تلاوت بھی کرنا تھا۔ بہرحال جامعہ کے اساتذہ اور طلبہ گئے ، تو اس سے قبل قاری صاحب کو ریسکیو 1122 والے جنرل ہسپتال لے جا چکے تھے۔ بعدازاں اساتذہ نے قاری صاحب کی ان کے گھر جاکر عیادت کی۔
قاری صاحب کی صحت عاجلہ وکاملہ کے لئے تمام قارئین سے دعائے خیرکی درخواست ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ قاری عزیزی ﷾ کو آل پاکستان تلاوت قرآن کے مقابلے میں، جسے لاہور چیمبر آف کامرس نے منعقد کرایا تھا، پہلا انعام حاصل ہوا تھا اور قاری صاحب اس کے انعام کے سلسلے میں عنقریب مکہ مکرمہ عمرہ کے لئے تشریف لے جانے والے تھے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی عافیت وامان میں رکھے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
جامعہ کے فضلا اور طلبہ کے لئے یہ خبر باعث افسوس ہوگی کہ 12 جون بروز اتوار صبح 10 بجے، جب قاری عبد السلام عزیزی جامعہ میں تدریس کے لئے آرہے تھے، تو فیروز پور روڈ پر ان کو حادثہ پیش آگیا جس سے ان کی ٹانگ کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ جامعہ میں اس وقت مغربی تہذیب اور اسلامی جدیدیت کے موضوع پر سیمینار منعقد ہورہا تھا، جس میں قاری صاحب نے افتتاحی تلاوت بھی کرنا تھا۔ بہرحال جامعہ کے اساتذہ اور طلبہ گئے ، تو اس سے قبل قاری صاحب کو ریسکیو 1122 والے جنرل ہسپتال لے جا چکے تھے۔ بعدازاں اساتذہ نے قاری صاحب کی ان کے گھر جاکر عیادت کی۔
قاری صاحب کی صحت عاجلہ وکاملہ کے لئے تمام قارئین سے دعائے خیرکی درخواست ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ قاری عزیزی ﷾ کو آل پاکستان تلاوت قرآن کے مقابلے میں، جسے لاہور چیمبر آف کامرس نے منعقد کرایا تھا، پہلا انعام حاصل ہوا تھا اور قاری صاحب اس کے انعام کے سلسلے میں عنقریب مکہ مکرمہ عمرہ کے لئے تشریف لے جانے والے تھے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی عافیت وامان میں رکھے۔
شفاه الله شفاء كاملا عاجلا مستمرا ۔۔۔۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
اللهم اشف شفاء كاملا عاجلا غير آجل ... آمين
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما ... آمين
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
... آمين
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
اللهم اشف شفاء كاملا عاجلا غير آجل ...
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما ...
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه ...

آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللهم اشفه شفاء كاملا عاجلا غير آجل
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين
آمین یا رب العلمین!
 
شمولیت
جون 14، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
0
دعا

اللهم اشف شفاء كاملا عاجلا غير آجل ...
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما ...
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه .. آمین
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اللهم اشف شفاء كاملا عاجلا غير آجل ... آمين
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما ... آمين
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه ... آمين

یا اللہ ہم سب کی دعاو ں کو قبول فرمانا۔۔۔آمین
 
Top