• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامع ترمذی (اردو)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
جامع ترمذی (اردو)

مصنف
امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسی ٰ ترمذی

مترجم
مولانا بدیع الزماں

ناشر
ضیاء احسان پبلشرز


تبصرہ

امام ترمذی کی جامع ترمذی کو جو مقام ملا وہ محتاج بیان نہیں ہے۔ جامع ترمذی کو بہت سے محاسن کی بنا پر انفرادیت حاصل ہے۔ جرح و تعدیل کا بیان، معمول بہا اورمتروکہ روایات کی وضاحت اور قبول و تاویل میں اختلاف اور علما کی تشریحات ایسی خصوصیات ہیں جو صرف جامع ترمذی سے مخصوص ہیں۔ جامع ترمذی کی اسی اہمیت کے پیش نظر متقدمین اور متاخرین نے اس کی بہت سی شروحات لکھی ہیں۔ اس وقت آپ کےسامنے اسی مہتم بالشان کتاب کا اردو ترجمہ موجود ہےجو کہ علامہ بدیع الزمان نے کیا ہے۔ انہوں نے بعض احادیث کے تحت تشریحی نوٹ لکھ کر اس کی افادیت میں اضافہ کر دیا ہے۔ احادیث کے اردو تراجم والی کتب میں یہ بات محسوس کی گئی ہے کہ احادیث کی نمبرنگ کا خاص اہتمام نہیں کیا جاتا جس کی وجہ سے کوئی حدیث تلاش کرنے میں کافی مشکل پیش آتی ہے۔ اس کتاب کی بھی یہی صورتحال ہے۔ اس کے علاوہ احادیث کی تحقیق پیش کر دی جاتی تو کتاب کی افادیت میں اضافہ کیا جا سکتا تھا۔ (ع۔م)
اس کتاب جامع ترمذی(اردو) جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب جامع ترمذی(اردو) جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست جلد1
ابواب الطہارت
ابواب الصلوۃ
ابواب الوتر
ابواب الجمعہ
ابواب العیدین
ابواب السفر
ابواب الزکوۃ
ابواب الصوم
ابواب الحج
ابواب الجنائز
ابواب النکاح
ابواب الرضاع
ابواب الطلاق واللعان
ابواب البیوع
ابواب الاحکام
ابواب الدیات
ابواب الصید
ابواب الاضاحی
ابواب النذور والایمان
ابواب السیر
ابواب فضائل الجہاد
ابواب الجہاد
ابواب اللباس
ابواب الاطعمۃ
ابواب الاشربۃ
ابواب البر والصلۃ
ابواب الطب
ابواب الفرائض
ابواب الوصایا
ابواب الولاء والہبۃ
ابواب القدر
ابواب الفتن
ابواب الرؤیا
ابواب الشہادات
فہرست جلد 2
ابواب الزھد
ابواب صفۃ القیامۃ
ابواب صفۃ الجنۃ
ابواب صفۃ الجہنم
ابواب الایمان
ابواب العلم
ابواب الاستیذان والادب
ابواب الامثال
ابواب فضائل القرآن
ابواب القراءت
ابواب تفسیر القرآن
ابواب الدعوات
ابواب المناقب
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
علامہ بدیع الزماں ۔ برادر مولانا وحید الزماں کی اس ترجمہ شدہ جامع ترمذی پر مکمل اعتماد کیا جا سکتا ہے ؟
واضح رہے کہ مولانا وحید الزماں متنازعہ شخصیت رہے ہیں۔
کیا جامع ترمذی کا اردو ترجمہ کسی اور نے بھی کیا ہے؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
علامہ بدیع الزماں ۔ برادر مولانا وحید الزماں کی اس ترجمہ شدہ جامع ترمذی پر مکمل اعتماد کیا جا سکتا ہے ؟
واضح رہے کہ مولانا وحید الزماں متنازعہ شخصیت رہے ہیں۔
کیا جامع ترمذی کا اردو ترجمہ کسی اور نے بھی کیا ہے؟

عبد الرشید بھائی ،
اردو ترجمہ جامع ترمذی مع تخریج وتحشیہ ، کیا یہ اس جامع ترمذی کی نسبت زیادہ قابل اعتماد نہیں ؟
اس بارے میں رہنمائی درکا ہے۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
علامہ بدیع الزماں ۔ برادر مولانا وحید الزماں کی اس ترجمہ شدہ جامع ترمذی پر مکمل اعتماد کیا جا سکتا ہے ؟
واضح رہے کہ مولانا وحید الزماں متنازعہ شخصیت رہے ہیں۔
کیا جامع ترمذی کا اردو ترجمہ کسی اور نے بھی کیا ہے؟
اس حوالے سے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ مکتبہ دارالسلام لاہور نے صحاح ستہ کے اردو تراجم پر کام شروع کیا ہوا ہے اور جامع ترمذی پرکام جاری ہے اور یہ کام الحمد للہ بہت معیاری قسم کے ہو رہے ہیں۔اس لیے انتظار!!!انتظار ہی بہتر ہے۔
 
Top